تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا بَھرْنا

کسی چیز میں منہ یا پچکاری یا دھوکنی سے ہوا پہنچانا تاکہ پھول جائے

سَر میں ہَوا بَھرْنا

سودا سمانا، دھن سوار ہوجانا، شوق کا حد سے بڑھ جانا .

دِماغ میں ہَوا بَھرْنا

مغرور ہونا .

نَخوَت کی ہَوا بَھرنا

۔کمال مغرور ہونا۔؎

اُوبَھرْنا

رک : اُبھرنا ۔

ہَوا پِھرنا

رت پھرنا، موسم بدلنا

ہَوا بَھرانا

پرندوں کا اپنے بچوں کو چونچ سے ہوا دینا تاکہ غذا کی نالی صاف ہو جائے یا بچے کو دانہ کھانے کی عادت ہو جائے

اوٹ بَھرْنا

(مزدوروں کی اصطلاح) ٹھیلے یا کسی پہیوں والی گاڑی کو روکنے کے بعد اینٹ وغیرہ کا پہیے کے نچلے حصے میں اڑیک لگا دینا تاکہ وہ لڑھک نہ جائے ۔

ہُوکا بَھرْنا

فریاد کرنا ، دُہائی دینا ، آہ بھرنا.

ہُوک بَھرْنا

(عموماً) آہ بھر نانیز آواز نکالنا (عموماً گاڑی یا انجن کا).

ہَوا میں بَھرنا

۔۱۔ ہوا بھرنے سے پھول جانا۲۔(کنایۃً)مغرور ہونا۔؎

ہَوا دِل میں بَھرنا

دل میں خواہش پیدا ہونا ، ارمان ہونا ۔

ہَوا سَر میں بَھرنا

مغرور ہونا ، اِترانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا بَھرْنا کے معانیدیکھیے

ہَوا بَھرْنا

havaa bharnaa•हवा भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَوا بَھرْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز میں منہ یا پچکاری یا دھوکنی سے ہوا پہنچانا تاکہ پھول جائے
  • ہوا سے پھول جانا، کسی چیز میں ہوا سمانا
  • مغرور ہونا، اترانا، گھمنڈ کرنا
  • دھن سمانا، خواہش پیدا ہونا
  • خواہش کرنا، ارمان رکھنا، آرزو کرنا

Urdu meaning of havaa bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz me.n mu.nh ya pichkaarii ya dhaukanii se hu.a pahunchaanaa taaki phuul jaaye
  • hu.a se phuul jaana, kisii chiiz me.n hu.a samaana
  • maGruur honaa, itraanaa, ghamanD karnaa
  • dhan samaana, Khaahish paida honaa
  • Khaahish karnaa, armaan rakhnaa, aarzuu karnaa

English meaning of havaa bharnaa

  • inflate (tyre)

हवा भरना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ में मुँह या पिचकारी या धौंकनी से हवा पहुँचाना ताकि फूल जाए
  • हवा से फूल जाना, किसी चीज़ में हवा समाना
  • घमंडी या अहंकारी होना, इतराना, घमंड करना
  • धुन समाना या उमंग पैदा होना, इच्छा या आकांक्षा पैदा होना
  • कामना करना, लालसा रखना, आरज़ू या अभिलाषा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone