تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوکَس" کے متعقلہ نتائج

بھوکَس

بھون٘کس یا بھون٘کس

بَھکَّس

بھسکّو ، ہرجائی (عورت).

بُھوکَہ

بھوک (رک) .

بُھوک

کھانے کی خواہش، اشتہا، گرسنگی

بُھوکا

کھانے کا خواہشمند، جسے بھوک لگ رہی ہو

بُھوکے

بھوکا رک کی جمع یا محرفہ شکل تراکیب میں مستعمل .

بُھوکو

بھوک سے، بھوک کی وجہ سے

بیکسی

اکیلا پن، بے یار و مددگاری، عاجزی، لاچاری، دکھ، غم، تکلیف، مصیبت

بھوکَن

کھانا ، بھوجن ، رک : بھوکن .

بھونکَس

جادوگر، ساحر جو لوگوں کو سحر کے اثر سے جان سے ماردے

بھاکْسی

حبس ، قید ؛ جیل ، کوٹھری ؛ اندھا کن٘واں ؛ بٹھی ، بھٹا .

بَھکْسی

قید خانہ، محبس، جیل

بَکْسا

رک: بَکَس / بَکْس جس کا یہ عوامی تلفظ ہے

بَکْسُوا

لوہے کا حلقہ جس کے ساتھ کس چیز کے اٹکانے یا باندھنے کے لئے کانٹا لگا رہتا ہے

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوکَس کے معانیدیکھیے

بھوکَس

bhokas•भोकस

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھوکَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھون٘کس یا بھون٘کس
  • چڑیل، جادو گر، ساحر

Urdu meaning of bhokas

  • Roman
  • Urdu

  • bhaunkas ya bhaunkas
  • chu.Dail, jaaduugar, saahir

भोकस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ] दानव

بھوکَس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوکَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوکَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone