تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَثِیْم" کے متعقلہ نتائج

اَثِیْم

پاپی، گنہگار، خطا کار، عاصی، مجرم، خاطی

ہَسِیم

شکستہ ، ٹوٹا ہوا ، ٹکڑے ٹکڑے ۔

اَسِیما

بغیر حد یا حدود، بے شمار، بے انتہا، بے حد

آسِیمَہ

سراسیمہ، پریشان، حیران، سرگرداں (عموماً تركیبات میں مستعمل جیسے: آسیمہ دماغ، آسیمہ سر وغیرہ)

آسِیمَہ سَر

جس كا دماغ پریشان ہو، بد حواس، پریشان۔

اِثْم

گناہ، معصیت، اخلاقی یا مذہبی جرم

اَثام

دوزخ کے ایک دریا کا نام

آثِم

گناہگار، عاصی، (خصوصاً) خطوط وغیرہ میں بطور انکسار اپنے لئے مستعمل

آسماں

اَدِیْم

چمڑا، کھال

اَثِیر

فلک الافلاک، سب سے اونچا اور بڑا کرہ یعنی نواں آسمان (بیشتر چرخ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

عَثیر

دھول، گرد

عَظِیم

بڑا، بزرگ، صاحبِ عظمت، شاندار، جاہ و جلال والا

عاصِم

حفاظت کرنے والا

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَثِیْم کے معانیدیکھیے

اَثِیْم

asiim•असीम

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: اِثْم

  • Roman
  • Urdu

اَثِیْم کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • پاپی، گنہگار، خطا کار، عاصی، مجرم، خاطی
  • جھوٹا، دروغ گو

Urdu meaning of asiim

  • Roman
  • Urdu

  • paapii, gunahgaar, Khataakaar, aasii, mujrim, Khaatii
  • jhuuTaa, daroG go

English meaning of asiim

Adjective, Masculine

  • doing what is unlawful, sinning, sinner, criminal
  • a great and habitual liar

असीम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَثِیْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَثِیْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone