تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْمِیم" کے متعقلہ نتائج

تَرْمِیم

تبدل و تغیر، تبدیلی، رستی، مرمت

تَرْمِیم شُدَہ

جس میں تغیُّر و تبدُّل ہوچکا ہو

تَرمِیم کَرنا

modify, amend, improve

حَک و تَرْمِیم

deletion and amendment

جَمْع تَرْمِیم شُدَہ

وہ جمع جس کی ترمیم ہوگئی ہو، وہ لگان جس کی ترمیم ہو گئی ہو

تَرْمِیْمی

ترمیم سے متعلق یا منسوب

نا قابِلِ تَرمِیْم

جس میں کسی طرح کی ترمیم نہ کی جاسکے، جس میں کمی یا زیادتی نہ کی جا سکے

تَعْمِیم

عمومیت، عام کرنا، سب کو شامل کرنا، عام ہونا، سب کو شامل کرنا

تَذْمِیم

مذمت، برا ٹھہرانا، برائی کرنا

تَرْحِیم

(اللہ سے) رحم کی دعا یا التجا

تَصْمِیم

(ارادے کی) مضبوطی، پختگی، خالص کرنا، مضبوط کرنا، آپ کے ارادے میں تصمیم معلوم ہوئی

تَرْخِیم

(لفظاً) دم کاٹنا

تَرْمِید

بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

تَرْسِیم

گراف کرنا یا بنانا، گراف

تَرْقِیم

تحریر ، نگارش ، لکھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْمِیم کے معانیدیکھیے

تَرْمِیم

tarmiim•तरमीम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانونی

اشتقاق: رَمَمَ

  • Roman
  • Urdu

تَرْمِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • تبدل و تغیر، تبدیلی، رستی، مرمت

    مثال • وہ زمزمہ انگیز ہوئی شان جلالتترمیم کے قابل ہوا قانون عدالت (۱۹۵۱ ، آرزو ، صحیفۂ الہام ، ۶۱ )

  • (قانون) تبدیل‏، تغیر‏، نظر ثانی، اصلاح

    مثال • اسمبلی میں پرانے قوانین میں ترمیم وتبدل وغیرہ بھی ہوتے ہیں

شعر

Urdu meaning of tarmiim

  • Roman
  • Urdu

  • tabaddul-o-taGayyur, tabdiilii, ristii, islaah, murammat
  • (qaanuun) tabdiil, taGayyur, nazar-e-saanii

English meaning of tarmiim

Noun, Feminine, Singular

तरमीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَرْمِیم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone