تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھوری" کے متعقلہ نتائج

بَھوری

بہت ، کثرت ، زیادہ ، ڈھیر ؛ اکثر ، بار بار ، کئی .

بُھوری

ریتیلی زمین، بُھوڑ، ایک قسم کی روٹی جو سرکنڈوں کی راکھ پر پکائی جاتی ہے، بھورا رنگ، بھورے رنگ کی بھینس

بُھورْیَہ

بھوریا (رک) .

بُھوری گَردَن والی بَٹِن٘گ

بلوچستان کے معروف پرندوں میں سے ایک پرند ؛ ایک چھوٹی گانے والی چڑیا جس کی چون٘چ چھوٹی اور تیز ہوتی ہے ، لاط : Emberiza huttoni .

بُھوری قَوم

گندمی رن٘گ کی نسل ، زرد فام ، رک : بُھورا .

بُھوری کائی

ایک قسم کا بحری پودا جو غذا کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ، جاپانیوں کی ایک غذا .

بُھوری شَکَر

brown sugar

بُھوری کَنْڈولی

بلوچستان کے معروف حیوانات کی ایکم قسم ، لاط : Rho dophila ferrea .

بُھورْیا

بُھورے رن٘گ والا، (مجازاً) فرن٘گی

لُوط بُھوری

جانوروں کی ایک بیماری جس میں پنڈلی اور انگیوں میں گرمی جوش مارنے لگتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھوری کے معانیدیکھیے

بَھوری

bhauriiभौरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت ، کثرت ، زیادہ ، ڈھیر ؛ اکثر ، بار بار ، کئی .
  • روٹی جو کنڈوں کی گرم راکھ پر پکائی جاتی تھی .
  • رک : بَھون٘ری .

Urdu meaning of bhaurii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut, kasrat, zyaadaa, Dher ; aksar, baar baar, ka.ii
  • roTii jo kunDo.n kii garm raakh par pakaa.ii jaatii thii
  • ruk ha bhuu nirii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھوری

بہت ، کثرت ، زیادہ ، ڈھیر ؛ اکثر ، بار بار ، کئی .

بُھوری

ریتیلی زمین، بُھوڑ، ایک قسم کی روٹی جو سرکنڈوں کی راکھ پر پکائی جاتی ہے، بھورا رنگ، بھورے رنگ کی بھینس

بُھورْیَہ

بھوریا (رک) .

بُھوری گَردَن والی بَٹِن٘گ

بلوچستان کے معروف پرندوں میں سے ایک پرند ؛ ایک چھوٹی گانے والی چڑیا جس کی چون٘چ چھوٹی اور تیز ہوتی ہے ، لاط : Emberiza huttoni .

بُھوری قَوم

گندمی رن٘گ کی نسل ، زرد فام ، رک : بُھورا .

بُھوری کائی

ایک قسم کا بحری پودا جو غذا کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ، جاپانیوں کی ایک غذا .

بُھوری شَکَر

brown sugar

بُھوری کَنْڈولی

بلوچستان کے معروف حیوانات کی ایکم قسم ، لاط : Rho dophila ferrea .

بُھورْیا

بُھورے رن٘گ والا، (مجازاً) فرن٘گی

لُوط بُھوری

جانوروں کی ایک بیماری جس میں پنڈلی اور انگیوں میں گرمی جوش مارنے لگتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone