تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھلَوری" کے متعقلہ نتائج

چِھلَوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگلی بیڑ

چِھلوری

زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگل بیڑ

چِہِلْواری

(پارچہ بافی ؛ بززی) دکن کے بعض بڑے شہروں کے بزاز لٹّھے اور اسی قسم کے دوسرے کپڑے کو جس کا تھان عموماً چالیس گز کا ہوتا ہے اصطلاحاً چہلواری کہتے ہیں جو روز مرہ میں معمولی قسم کے سادے اور سفید کپڑے (لٹھے) کے لیے بولا جاتا ہے .

چِہْلاری

(کاشت کاری) رک : چہل .

چِھلونی

سودے سلف کی خرید و فروخت پر اڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ، روکھن .

چِھچوری

چھچورا (رک) کی تانیث.

چھوری

چھورا کی تانیث، لڑکی، چھوکری، کنیز، کنیا، باکری، خادمہ، نو عمر لڑکی

چِھیلیری

ایک خوشبو دار گھاس، رک، چھڑیلا، چھیل چھبیلا (۲).

چَھوری

چھور، چارے کا گّٹھا یا ذخیرہ

چھاوَری

چھاؤ کی تیلیوں سے بنائی ہوئی ایک طرح کی ٹوکری.

چَھلْوارا

جس زمین پر پر کو گراتے ہیں چھلوارا اور لیلاری کہتے ہیں .

چُھوری

رک :چھری.

چِھیوُری

(کمہار) چھینا

چُلْہَرا

رک : چلہارا

چُلْہارا

چل = شہوت کا تحتی، زانی، شہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھلَوری کے معانیدیکھیے

چِھلَوری

chhilaurii•छिलौरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

چِھلَوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زہریلی پھنسی جو انگلی اور ناخن کے کنارے ناخن کی کور نکلنے یا اور کسی وجہ سے ہو جاتی ہے، انگلی بیڑ

Urdu meaning of chhilaurii

  • Roman
  • Urdu

  • zahriilii phansii jo unglii aur naaKhun ke kinaare naaKhun kii kor nikalne ya aur kisii vajah se ho jaatii hai, unglii be.D

English meaning of chhilaurii

Noun, Feminine

  • felon, whitlow, blister

छिलौरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रोग जिसमें उँगलियों के नाखूनों के नीचे का मांस सड़ने लगता है और उसमें छाले पड़ जाते हैं,
  • छोटा छाला, आबला

چِھلَوری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھلَوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھلَوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone