تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْجْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھنْجْنا

ٹوٹنا، جدا ہونا، الگ ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا، کسی چیز کا ٹوٹ پھوٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْجْنا کے معانیدیکھیے

بَھنْجْنا

bha.njnaaभंजना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھنْجْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • توڑنا، جدا کرنا، الگ کرنا، علیحدہ کرنا
  • ٹوٹنا، جدا ہونا، الگ ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا، کسی چیز کا ٹوٹ پھوٹ جانا
  • کسی بڑے سکے یا روپئے کو چھوٹے چھوٹے سکے یا روپئے میں تبدیل کرنا

Urdu meaning of bha.njnaa

  • Roman
  • Urdu

  • to.Dnaa, judaa karnaa, alag karnaa, alaihdaa karnaa
  • TuuTnaa, judaa honaa, alag honaa, Tuk.De Tuk.De honaa, kisii chiiz ka TuuT phuuT jaana
  • kisii ba.De sake ya rupay ko chhoTe chhoTe sake ya rupay me.n tabdiil karnaa

English meaning of bha.njnaa

Transitive verb

  • to change money
  • fragmentation, breaking, separation

भंजना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • भग्न करना, तोड़ना-फोड़ना, विखंडन करना, खंडन करना, अलग करना
  • भग्न होना, टूटना, टुकड़े-टुकड़े होना, अलग होना, किसी पात्र आदि का टूट-फूट जाना
  • किसी बड़े सिक्के का छोटे-छोटे सिक्कों से बदला जाना, भुनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھنْجْنا

ٹوٹنا، جدا ہونا، الگ ہونا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا، کسی چیز کا ٹوٹ پھوٹ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone