تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوگْنا" کے متعقلہ نتائج

بھوگْنا

عیش کرنا، مزے اڑانا

پَھل بھوگْنا

رک : پھل بھگتنا .

سُکھ بھوگْنا

سکھ اُٹھانا، راحت پانا، آرام پانا

راج بھوگْنا

آرام کرنا ، عیش کرنا ، حکومت کرنا .

لاڑ بھوگْنا

آرام کرنا، ناز و نعم سے رہنا، عیش کرنا.

کَرْم بھوگْنا

پہلے جنم کے کیے ہوئے کاموں کا پھل چکھنا ، تقدیر کا لکھا پورا کرنا .

کَشٹ بھوگْنا

رک : کشٹ اٹھانا

اَپنا کِیا بھوگْنا

suffer the consequence of one's own misdeeds, reap what one sows

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوگْنا کے معانیدیکھیے

بھوگْنا

bhognaaभोगना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھوگْنا کے اردو معانی

فعل

  • عیش کرنا، مزے اڑانا
  • (دکھ سکھ) محسوس کرناا
  • (عمل کی) سزا یا جزا پانا
  • برداشت کرنا، سہنا، سہارنا

شعر

Urdu meaning of bhognaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ish karnaa, maze u.Daanaa
  • (dukh sukh) mahsuus karnaav
  • (amal kii) sazaa ya jaza paana
  • bardaasht karnaa, sahnaa, sahaarnaa

English meaning of bhognaa

Verb

  • endure, bear
  • enjoy
  • to suffer

भोगना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • किसी चीज़ या बात के अच्छे बुरे फल वहन या सहन करना।
  • (अमल की) सज़ा या जज़ा पाना
  • (दुख सुख) महसूस करना
  • बर्दाश्त करना, सहना, सहारना
  • ऐश करना, मज़े उड़ाना
  • संभोग करना
  • भुगतना
  • सुख-दुख का अनुभव करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھوگْنا

عیش کرنا، مزے اڑانا

پَھل بھوگْنا

رک : پھل بھگتنا .

سُکھ بھوگْنا

سکھ اُٹھانا، راحت پانا، آرام پانا

راج بھوگْنا

آرام کرنا ، عیش کرنا ، حکومت کرنا .

لاڑ بھوگْنا

آرام کرنا، ناز و نعم سے رہنا، عیش کرنا.

کَرْم بھوگْنا

پہلے جنم کے کیے ہوئے کاموں کا پھل چکھنا ، تقدیر کا لکھا پورا کرنا .

کَشٹ بھوگْنا

رک : کشٹ اٹھانا

اَپنا کِیا بھوگْنا

suffer the consequence of one's own misdeeds, reap what one sows

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone