تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھد بَھدَہ" کے متعقلہ نتائج

بَھد بَھدَہ

نشیبی زمین جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آ کر جمع ہو جائے .

بَھدبھدا

نشیبی زمین جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آ کر جمع ہو جائے

بَھد بَھد

آواز جو بھرے ہوئے یا پھولے ہوئے پیٹ کے بجانے سے پیدا ہو .

بادا باد

Let it be, so be it, God grant it

بَدی بَدا

شرط ، بازی .

بُد بُد

۱. حباب ، بلبلا .

بَد بَدی سے نَہ جائے تو نیک نیکی سے بھی نَہ جائے

چاہے برا آدمی اپنی برائی سے باز نہ آئے مگر نیک کو اپنی نیکی نہیں چھوڑنا چاہیے .

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بَھدْبَھداہَٹ

آواز جو پھل کے بار بار گرنے سے پیدا ہو

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

باد

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بِھید

راز، چھپی ہوئی بات

بادَہ

شراب، مے، دارو

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھد بَھدَہ کے معانیدیکھیے

بَھد بَھدَہ

bhad bhada•भद भदा

  • Roman
  • Urdu

بَھد بَھدَہ کے اردو معانی

  • نشیبی زمین جس میں برسات کا پانی ادھر ادھر سے آ کر جمع ہو جائے .

Urdu meaning of bhad bhada

  • Roman
  • Urdu

  • nashiibii zamiin jis me.n barsaat ka paanii idhar udhar se aakar jamaa ho jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھد بَھدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھد بَھدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone