تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاپ بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

بھاپ بَنْنا

پانی کا بھاپ میں تبدیل ہونا، بھاپ تیار ہونا

بھاو بَنْنا

نرخ مقرر ہونا ، سودا چکنا ، قیمت طے کرنا .

باپ بَنانا

کسی کو باپ کے مانند خیال کرنا، اپنا بزرگ گرداننا

بھاپ بنانا

پانی کو بھاپ میں تبدیل کرنا، بھاپ تیار کرنا

بھاپْنا

بھان٘پنا

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

غَرَض کے لِیے گَدھے کو باپ بَنانا پَڑْتا ہے

حاجت مند کو رذیل کی بھی خوشامد کرنی پڑتی ہے ، ضرورت مند کو ذلیل ترین کام کرنا پڑتا ہے .

گدھے کو باپ بنانا

اپنی غرض پر ذلیل سے ذلیل آدمی کی بھی خوشامد کرنا

بھاپ کا سانپ بنانا

نہایت معمولی بات کو بڑھا دینا، رائی کا پہاڑ بنانا

باعِث بَنْنا

become the cause, bring about

بھاو بَنانا

سودا چکانا ، نرخ مقرر کرنا ، قیمت طے کرنا .

بھائی بَنانا

کسی غیر کو اپنا کر لینا یا بھائی کا درجہ دینا، حسن سلوک یا اخلاص سے غیر کو گرویدہ کر لینا.

بھائی بَنْدا

رشتہ دار، عزیز، قریب

بھائی بِھنّا

ایک ہندو تہوار جو بھادوں پدی کی بارہ تاریخ یا اگست کی تاریک راتوں میں ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاپ بَنْنا کے معانیدیکھیے

بھاپ بَنْنا

bhaap ban.naa•भाप बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھاپ بَنْنا کے اردو معانی

  • پانی کا بھاپ میں تبدیل ہونا، بھاپ تیار ہونا

Urdu meaning of bhaap ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka bhaap me.n tabdiil honaa, bhaap taiyyaar honaa

भाप बनना के हिंदी अर्थ

  • पानी को भाप में परिवर्तित होना, भाप तैयार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاپ بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاپ بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone