تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانڈپن" کے متعقلہ نتائج

بھانڈپن

بھانڈ ہونے کی حالت و کیفیت، سنجیدگی کی کمی

بھانْڈَن

بھان٘ڈ (رک) کی تانیث .

بھانڈوں

بھن٘ڈ (رک) کی جمع ، مرکبات میں مستعمل .

بانکپَن

(استعارتہً) ٹیڑھا یا ترچھا ہونے کی کیفیت یا صورت حال، ٹیڑھ، کجی

بھانپنا

(فراست سے) تاڑنا، سمجھنا، جاننا

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھانڈْنا

سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

بھانڈُو

رک : بھان٘ڈیت .

بھانڈا

مٹی کا برتن، برتن

بھانپُو

تاڑنے والا، جانچنے والا، چالاک ساتھی

بھانوں

رک : بھان٘ویں .

بھانویں

خیال میں، رائے میں، نزدیک، حسابوں

بھان٘ویں

بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے، وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانڈپن کے معانیدیکھیے

بھانڈپن

bhaa.nDpan•भाँडपन

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھانڈپن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھانڈ ہونے کی حالت و کیفیت، سنجیدگی کی کمی

Urdu meaning of bhaa.nDpan

  • Roman
  • Urdu

  • bhaanD hone kii haalat-o-kaifiiyat, sanjiidgii kii kamii

English meaning of bhaa.nDpan

Noun, Masculine

  • buffoonery, lack of seriousness, lightheartedness

भाँडपन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाँड होने की अवस्था या भाव, भाँड़ों का सा आचरण, गंभीरता की कमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانڈپن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانڈپن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone