تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھانڈْنا" کے متعقلہ نتائج

بھانڈْنا

سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

بھونڈْنا

فریب دینا .

بَھنْڈْنا

گالیاں دینا، برا بھلا کہنا، پُننا

بھانْڈَن

بھان٘ڈ (رک) کی تانیث .

بھانجْنا

دو یا دو سے زیادہ دھاگوں یا رسیوں وغیرہ کو ملا کر بٹنا، توڑنا، برباد کرنا، گھمانا، چکردینا، بل دینا، (تسبیح یا مالا وغیرہ کے) دانوں کا شمار کرنا (عبادت وغیرہ کے طور پر)، خراد پر لگانا، (تلوار وغیرہ کا) لہرانا

بھانپنا

(فراست سے) تاڑنا، سمجھنا، جاننا

بھانڈا

مٹی کا برتن، برتن

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھانڈوں

بھن٘ڈ (رک) کی جمع ، مرکبات میں مستعمل .

بَھنْڈَن

دھوکا، دغا

بَھنْڈان

بھانڈ پن کی اجرت

بھانْڈوں سَنْگ کھیتی کی، گا بَجا کے اَپنی کی

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے، وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

بھانْڈوں کے سنگ کھیتی کی گا بَجا کے اپنی کی

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

بِھنْڈِیاں نِکَلْنا

چیچک نکلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھانڈْنا کے معانیدیکھیے

بھانڈْنا

bhaa.nDnaa• भाँडना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھانڈْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

Urdu meaning of bhaa.nDnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sarzanish karnaa, buraa bhala kahnaa, gaalii denaa, badnaam karnaa

English meaning of bhaa.nDnaa

Verb, Intransitive verb

  • make fun of, humiliate, abuse, reproach

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھانڈْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھانڈْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone