تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"belt" کے متعقلہ نتائج
belt کے لیے اردو الفاظ
belt کے اردو معانی
اسم
- پیٹی
- کمر بند
- چمڑے کی پیٹی جو پتلون ؍ اسکرٹ وغیرہ پر باندھی جائے
- پَٹکا
- پَٹّہ
- حلقہ
- ازار بند
- پَٹّہ جو دو پہیوں کے گرد گھومے اور ان کی گردش مربوط رکھے
- یکساں خاصیتوں کا حامل علاقہ یا منطقہ
- (جغرافیہ) آبنائے
- (عوامی) ضرب، خصوصاً مکے کی مار
فعل متعدی
- (عوامی) بری طرح پیٹنا
- گھیرنا
- پیٹی سے حلقہ بنانا
- پیٹی مہیا کرنا
- پیٹی سے باندھنا
- کوڑے یا پیٹی سے مارنا
belt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पेटी
- कमर-बंद
- चमड़े की पेटी जो पतलून / स्कर्ट वग़ैरा पर बाँधी जाए
- पटका
- पट्टा
- हल्क़ा
- इज़ार-बंद
- पट्टा जो दो पहियों के गिर्द घूमे और उन की गर्दिश मरबूत रखे
- यकसाँ खासियतों का हामिल 'इलाक़ा या मिंतक़ा
- (जुग़राफ़िया) आबनाए
- ('अवामी) ज़र्ब, ख़ुसूसन मुक्के की मार
सकर्मक क्रिया
- ('अवामी) बुरी तरह पीटना
- घेरना
- पीटी से हल्क़ा बनाना
- पेटी मुहैया करना
- पेटी से बाँधना
- कोड़े या पेटी से मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَلْتی
ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے
بالْٹی طَرِیقَہ
(فولاد سازی) فونیس میں چارج ڈالنے کا ایک طریقہ جس میں چھوٹے ڈھکے کو اس کی مانی سمیت باہر نکال کر چارج ڈلتے ہیں.
بال توڑ
بال کی جڑ میں کھال کے اندر پیدا ہونے والا پھوڑا یا پھنْسی جو بال بے موقع ٹوٹ جانے سے ہو جائے
ballet
مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.
billet
(الف) وہ جگہ جہاں فوجیوں کو ٹھہرایا جائے خصوصاً غیر فوجیوں کے ساتھ (ب) تحریری حکم کہ حامل رقعہ بالعموم فوجی کو رہنے کی جگہ دی جائے۔.
بَلُوط
موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری
بَلُوط
موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری
بَلْتَھم
کشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف کے دائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ کر کہنی کے اندر ہاتھ کا اڑنگا دے کر مروڑ دیا جاتا ہے
بَلُّوط
موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری
van allen belt
وان ایلن منطقہ ، خطّہ ، دوشدید اشعاع زد ہخطوں میں سے کوئی جو کئی ہزار کلو میٹر کی بلندی پر زمین کو جزوی طور پر گھیرے ہوئے ہیں [امریکی طبیعی ماہر، م: ۱۹۱۴ء کے نام پر].
rust belt
عوام: زنگی پٹی، وہ خطہ جو کبھی منفعت بخش صنعتوں کے لیے مشہور تھا خصوصاً امریکا کی وسط مغربی اور شمال مشرقی ریاستیں۔.
بُولْتی تَصْوِیر
ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (belt)
belt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔