تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bolt" کے متعقلہ نتائج

bolt

چِٹْخِنی

بولتی

بولتا کی تانیث

بولْتا

بولنے والا

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

bolthead

شیشہ

bolter

بھاگنے والا

بُولْتی فِلْم

وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

بولْتی دَلِیل

واضح اور بَیَّن ثبوت

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بُولْتی تَصْوِیر

ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.

بولْتا چالْتا

باتیں کرتا اور چلتا پھرتا ، جیتا جاگتا ، واضح ، جیسے

بولْتے کی رَگَڑ

(پیشہ کہاری) پہلو میں آدمی ہے ہٹ کر چلو (اگلا کہار پچھلے کو ان الفاظ میں تنبیہ کرتا ہے کہ راستے میں آدمی ہے بچکر نکلو)

بولْتےکی زَبان کِس نے پَکْڑی ہے

نکتہ چینی کرنے یا برا بھلا کہنے والے کو کون روک سکتا ہے

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

بولْتا ہُوا قافِیَہ

وہ قافیہ جو پہلا مصرع سنتے ہی سامع کے ذہن میں آجائے

بولتی پَر صَدمہ ہے

سخت رنج پہونچا ہے کہ بول نہیں سکتا، رنج و غم نے چپ کرادیا ہے

بولْتی بَنْد کَرنا

عاجز کردینا، زبان نہ کھلنے دینا، مقابلے کی طاقت ختم کردینا، خاموش کردینا

بُولتی بَند ہونا

عاجز ہونا، زبان نہ کھلنا، مقابلے کی تاب نہ ہونا

بولتی ماری جانا

خاموش ہوجانا

بولتا ہے جب تلک بولتا ہے

دم کے ساتھ گویائی ہے

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

بولْتے بولْتے

باتیں کرتے ہوئے یکایک، گفتگو کے دوران میں، کہتے کہتے

بول ٹھیلنا

بات ٹالنا، عدول حکمی کرنا.

بول تولْنا

کہے پر غور و فکر کرنا ، قول کو جانچنا، بات کو پرکھنا

بُلْطَیَّہ

ایک سفید پٹی دار مچلی.

بَلاٹ

ایک قسم کی پھلی، داغ، دھبہ

blot

مَسْخ

bloat

نَفخ

bluet

امریکا جنس Houstonia کا نیلے پھولوں والا پودا۔.

built

کا ماضی و ماضیہ۔.

bleat

بھیڑ کی طرح چیخنا

belt

پَٹکا

blat

(بول چال) بھَيں بھَيں کَرنا

bullet

گولی

بَلِت

گھرا ہوا

بَلُوط

موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری

ballet

مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.

ballot

قُرْعَہ

billet

(الف) وہ جگہ جہاں فوجیوں کو ٹھہرایا جائے خصوصاً غیر فوجیوں کے ساتھ (ب) تحریری حکم کہ حامل رقعہ بالعموم فوجی کو رہنے کی جگہ دی جائے۔.

بِلِٹ

چٹھی ، پروانہ ، اجازت نامہ.

بُعُولَت

شادی کرنا

بالوعَت

مکان کے درمیان ایک سوراخ جس میں سے کوڑا کرکٹ وغیرہ نیچے ایک کمرے میں پھینک دیتے ہیں

bulltrout

برط سامن ٹرائوٹ مچھلی۔.

بَعِلَّت

by reason of, on the ground of, on account of

بے عِلَّت

without rhyme or reason

shackle-bolt

زنجیر لگانے کا کنڈا۔.

rag bolt

کانٹے دار کنڈی جس کا کانٹا اسے اٹکائے رکھتا ہے ۔.

snap-bolt

خود بخود بند ہو جا نے والا قفل۔.

رانی بولْٹ

(معماری) بولٹ کی ایک قسم کا سوراخ دار حصّہ جس میں بولٹ کا دوسرا حصہ لگایا جاتا ہے ؛ مادہ بولٹ (Female) (نر حصّہ (Male) ؛ راج بولٹ کے مقابل).

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بَلوتَہ دار

کان٘و کے دھوبی نائی وغیرہ جو کاشتکاروں کی خدمت کرتے اور کے ععوض فصل پر غلہ پاتے ہیں.

billet-doux

اُلْفَت نامَہ

بولتی ہڈی

گویّوں کی نسل، مغنیوں یا مراسیوں کا خاندان

بَلوتَہ داری

جو بلوتہ (رک) کے طور پر دیا جائے یا ملے.

بالْٹی طَرِیقَہ

(فولاد سازی) فونیس میں چارج ڈالنے کا ایک طریقہ جس میں چھوٹے ڈھکے کو اس کی مانی سمیت باہر نکال کر چارج ڈلتے ہیں.

بالْٹی گوشْت

balti gosht a dish made of meat and spices prepared traditionally in a bucket-like pot

بالْٹی

ڈول، ڈولچی، پانی بھرنے کا ظرف

بال توڑ

بال کی جڑ میں کھال کے اندر پیدا ہونے والا پھوڑا یا پھنْسی جو بال بے موقع ٹوٹ جانے سے ہو جائے

بَل توڑ

وہ پھنسی جو بال ٹوٹنے سے انسان کے جسم پر نکل آتی ہے

بَل تاڑ

پام کے خاندان کا فر درخت جس میں پھل کی جگہ بالیں لگتی ہیں

bolt کے لیے اردو الفاظ

bolt

bəʊlt

bolt کے اردو معانی

اسم

  • کنڈی
  • کنڈا
  • دروازے اور کھڑکی وغیرہ کی چٹخنی
  • دھات کی بنی ہوئی مضبوط بانک جو چیزوں کو یک جا پکڑ سکے
  • تیر
  • رعد کی کڑک
  • بجلی کی کوند
  • قفل کا کھٹکا
  • پیچ
  • بلی
  • اڑواڑ
  • قیدی کے پاؤں کی بیڑی
  • کسی کام، تحریک یا جلسے سے اچانک دست برداری
  • کرگھے سے نکلا ہوا کپڑے کا تھان

فعل متعدی

  • کنڈی لگانا ؍ چڑھانا
  • دروازے کی چٹخنی لگانا
  • تختے یا بیڑی وغیرہ کو قفل لگا کر یا پیچوں سے کس دینا
  • کھٹکا لگانا
  • ہڑپ کر جانا
  • چبائے بغیر نگل جانا
  • اضطراری کیفیت میں بولنا
  • کپڑے کو تھان کی شکل میں لپیٹنا
  • (آٹے کی طرح) چھاننا
  • کسی سیاسی پارٹی سے اچانک علیحدہ ہو جانا

فعل لازم

  • اچانک بھڑک اٹھنا
  • کوندا لپکنا
  • ناگہانی طور پر تیزی کے ساتھ پھوٹ بہنا
  • قابو سے باہر ہو جانا
  • کافور ہونا
  • سیدھے راستے سے باہر نکل جانا
  • بھاگ نکلنا
  • رفو چکر ہونا

فعل متعلق

  • کھونٹے جیسا
  • اچانک
  • کھونٹے کی طرح سیدھا

bolt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कुंडी
  • कुंडा
  • दरवाज़े और खिड़की वग़ैरा की चटख़नी
  • धात की बनी हुई मज़बूत बाँक जो चीज़ों को यकजा पकड़ सके
  • तीर
  • रा'द की कड़क
  • बिजली की काैंद
  • क़ुफ़्ल का खटका
  • पेच
  • बल्ली
  • अड़वाड़
  • क़ैदी के पाँव की बेड़ी
  • किसी काम, तहरीक या जलसे से अचानक दस्त-बरदारी
  • करघे से निकला हुआ कपड़े का थान

सकर्मक क्रिया

  • कुंडी लगाना / चढ़ाना
  • दरवाज़े की चटख़नी लगाना
  • तख़्ते या बेड़ी वग़ैरा को क़ुफ़्ल लगा कर या पेचों से कस देना
  • खटका लगाना
  • हड़प कर जाना
  • चबाए बगै़र निगल जाना
  • इज़्तिरारी कैफ़ियत में बोलना
  • कपड़े को थान की शक्ल में लपेटना
  • (आटे की तरह) छानना
  • किसी सयासी पार्टी से अचानक 'अलैहिदा हो जाना

अकर्मक क्रिया

  • अचानक भड़क उठना
  • काैंदा लपकना
  • नागहानी तौर पर तेज़ी के साथ फूट बहना
  • क़ाबू से बाहर हो जाना
  • काफ़ूर होना
  • सीधे रास्ते से बाहर निकल जाना
  • भाग निकलना
  • रफू-चक्कर होना

क्रिया-विशेषण

  • खूँटे जैसा
  • अचानक
  • खूँटे की तरह सीधा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bolt

چِٹْخِنی

بولتی

بولتا کی تانیث

بولْتا

بولنے والا

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

bolthead

شیشہ

bolter

بھاگنے والا

بُولْتی فِلْم

وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

بولْتی دَلِیل

واضح اور بَیَّن ثبوت

بولْتا ہُوا

کھلا ہوا، واضح ، موثر ، روشن جس سے انکار نہ کیا جا سکے، دل میں اتر جانے والا

بُولْتی تَصْوِیر

ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.

بولْتا چالْتا

باتیں کرتا اور چلتا پھرتا ، جیتا جاگتا ، واضح ، جیسے

بولْتے کی رَگَڑ

(پیشہ کہاری) پہلو میں آدمی ہے ہٹ کر چلو (اگلا کہار پچھلے کو ان الفاظ میں تنبیہ کرتا ہے کہ راستے میں آدمی ہے بچکر نکلو)

بولْتےکی زَبان کِس نے پَکْڑی ہے

نکتہ چینی کرنے یا برا بھلا کہنے والے کو کون روک سکتا ہے

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

بولْتا ہُوا قافِیَہ

وہ قافیہ جو پہلا مصرع سنتے ہی سامع کے ذہن میں آجائے

بولتی پَر صَدمہ ہے

سخت رنج پہونچا ہے کہ بول نہیں سکتا، رنج و غم نے چپ کرادیا ہے

بولْتی بَنْد کَرنا

عاجز کردینا، زبان نہ کھلنے دینا، مقابلے کی طاقت ختم کردینا، خاموش کردینا

بُولتی بَند ہونا

عاجز ہونا، زبان نہ کھلنا، مقابلے کی تاب نہ ہونا

بولتی ماری جانا

خاموش ہوجانا

بولتا ہے جب تلک بولتا ہے

دم کے ساتھ گویائی ہے

بولْتا چاکَر مُنِیْب کے آگے گُونگا

عیار شخص دوسروں کو تو دھوکہ دے سکتا ہے لیکن حسابی آدمی سے اس کی نہیں چلتی

بولْتے بولْتے

باتیں کرتے ہوئے یکایک، گفتگو کے دوران میں، کہتے کہتے

بول ٹھیلنا

بات ٹالنا، عدول حکمی کرنا.

بول تولْنا

کہے پر غور و فکر کرنا ، قول کو جانچنا، بات کو پرکھنا

بُلْطَیَّہ

ایک سفید پٹی دار مچلی.

بَلاٹ

ایک قسم کی پھلی، داغ، دھبہ

blot

مَسْخ

bloat

نَفخ

bluet

امریکا جنس Houstonia کا نیلے پھولوں والا پودا۔.

built

کا ماضی و ماضیہ۔.

bleat

بھیڑ کی طرح چیخنا

belt

پَٹکا

blat

(بول چال) بھَيں بھَيں کَرنا

bullet

گولی

بَلِت

گھرا ہوا

بَلُوط

موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری

ballet

مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.

ballot

قُرْعَہ

billet

(الف) وہ جگہ جہاں فوجیوں کو ٹھہرایا جائے خصوصاً غیر فوجیوں کے ساتھ (ب) تحریری حکم کہ حامل رقعہ بالعموم فوجی کو رہنے کی جگہ دی جائے۔.

بِلِٹ

چٹھی ، پروانہ ، اجازت نامہ.

بُعُولَت

شادی کرنا

بالوعَت

مکان کے درمیان ایک سوراخ جس میں سے کوڑا کرکٹ وغیرہ نیچے ایک کمرے میں پھینک دیتے ہیں

bulltrout

برط سامن ٹرائوٹ مچھلی۔.

بَعِلَّت

by reason of, on the ground of, on account of

بے عِلَّت

without rhyme or reason

shackle-bolt

زنجیر لگانے کا کنڈا۔.

rag bolt

کانٹے دار کنڈی جس کا کانٹا اسے اٹکائے رکھتا ہے ۔.

snap-bolt

خود بخود بند ہو جا نے والا قفل۔.

رانی بولْٹ

(معماری) بولٹ کی ایک قسم کا سوراخ دار حصّہ جس میں بولٹ کا دوسرا حصہ لگایا جاتا ہے ؛ مادہ بولٹ (Female) (نر حصّہ (Male) ؛ راج بولٹ کے مقابل).

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بَلوتَہ دار

کان٘و کے دھوبی نائی وغیرہ جو کاشتکاروں کی خدمت کرتے اور کے ععوض فصل پر غلہ پاتے ہیں.

billet-doux

اُلْفَت نامَہ

بولتی ہڈی

گویّوں کی نسل، مغنیوں یا مراسیوں کا خاندان

بَلوتَہ داری

جو بلوتہ (رک) کے طور پر دیا جائے یا ملے.

بالْٹی طَرِیقَہ

(فولاد سازی) فونیس میں چارج ڈالنے کا ایک طریقہ جس میں چھوٹے ڈھکے کو اس کی مانی سمیت باہر نکال کر چارج ڈلتے ہیں.

بالْٹی گوشْت

balti gosht a dish made of meat and spices prepared traditionally in a bucket-like pot

بالْٹی

ڈول، ڈولچی، پانی بھرنے کا ظرف

بال توڑ

بال کی جڑ میں کھال کے اندر پیدا ہونے والا پھوڑا یا پھنْسی جو بال بے موقع ٹوٹ جانے سے ہو جائے

بَل توڑ

وہ پھنسی جو بال ٹوٹنے سے انسان کے جسم پر نکل آتی ہے

بَل تاڑ

پام کے خاندان کا فر درخت جس میں پھل کی جگہ بالیں لگتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bolt)

نام

ای-میل

تبصرہ

bolt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone