تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَون٘ڈَر" کے متعقلہ نتائج

بَون٘ڈَر

آندھی، طوفان

بَھنْڈَر

دھوکہ باز، جعل ساز، ڈھونگی، مکار

بونڈی

کلی (نوادرالالفاظ) وہ کلی جو کھلنے کے قریب ہو

بُھونڈَری

رک : بھونڈری ، بھوں (رک) کا تحتی ؛ ایک چھوٹا سا قطعۂ کاشت جو مالگزاری کے بغیر گانو کے نوکر کو دیا گیا ہو.

بونڈا

افیون وغیرہ کا ڈوڈا.

بَنڈیری

سلامی چھت کی چوٹی سی شہتیر جس کے سہارے دوسری کڑیاں دیوار پر چھائی جاتی ہیں

بَھنْڈیری

جادو ، سحر ، نجوم ، رمل وغیرہ سے متعلق ، نجومی ، رمال ؛ جگت باز ، پھکڑ باز .

بَھنْڈَرْیا

(ہندو) گرہن کےموقع پر اناج کی خیرات یا دان پن مان٘گنے یا لینے والا .

بَھنْڈارا

خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا جائے

بَھنڈیرِیا

رک : بھنڈیری (۳) .

بھونڈاری

زمین جو ملازمان دیہ کو بغیر لگان کاشت کے لیے دی جائے

بَونڈَل

بونْڈلا

بَھنْڈیر

(رک) بھنڈل .

بَونڈ

انْگور کی بیل، بیل ہنْور

بَھنْڈِیر

بھنڈل (پلیٹس)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَون٘ڈَر کے معانیدیکھیے

بَون٘ڈَر

bavanDar•बवंडर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَون٘ڈَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آندھی، طوفان
  • تیز ہوا کا چلنا, گردباد

شعر

Urdu meaning of bavanDar

  • Roman
  • Urdu

  • aandhii, tuufaan
  • tez hu.a ka chalnaa, garadbaad

English meaning of bavanDar

Noun, Masculine

बवंडर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = बवंडर
  • आँधी, तूफान, चक्रवात, बगूला
  • तेज़ हवा की वह अवस्था जिसमें वह घेरा बाँधकर चक्र की तरह घूमती हुई ऊपर उठती हुई आगे बढती है; चक्रवात; अंधड़।
  • चक्र की तरह धूमती हुई वायु, प्रचंड वायु

بَون٘ڈَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَون٘ڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَون٘ڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone