تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْڈَرْیا" کے متعقلہ نتائج

بَھنْڈَرْیا

(ہندو) گرہن کےموقع پر اناج کی خیرات یا دان پن مان٘گنے یا لینے والا .

بَھنڈیرِیا

رک : بھنڈیری (۳) .

بَھڈَرِیا

بَھنْڈیری

جادو ، سحر ، نجوم ، رمل وغیرہ سے متعلق ، نجومی ، رمال ؛ جگت باز ، پھکڑ باز .

بَھنْڈارا

خیرات خانہ، وہ جگہ جہاں فقیروں کے لیے کھانا بانٹا جائے

بُھونڈَری

رک : بھونڈری ، بھوں (رک) کا تحتی ؛ ایک چھوٹا سا قطعۂ کاشت جو مالگزاری کے بغیر گانو کے نوکر کو دیا گیا ہو.

بَنڈیری

سلامی چھت کی چوٹی سی شہتیر جس کے سہارے دوسری کڑیاں دیوار پر چھائی جاتی ہیں

بھونڈاری

زمین جو ملازمان دیہ کو بغیر لگان کاشت کے لیے دی جائے

بَون٘ڈَر

آندھی، طوفان

بَھنْڈیر

(رک) بھنڈل .

بَھنْڈِیر

بھنڈل (پلیٹس)

بَھنْڈَر

دھوکہ باز، جعل ساز، ڈھونگی، مکار

بَھنْڈاری پَن

بھنڈاری (رک) کا پیشہ ، خزانچی کا عہدہ .

بَھنْڈارا کَرنا

بھوکوں کے لیے کھانا پکوانا

بَھنْڈارا ہونا

بھوکوں کے لیے کھانا پکایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْڈَرْیا کے معانیدیکھیے

بَھنْڈَرْیا

bhanDaryaa•भन्डर्या

وزن : 222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

بَھنْڈَرْیا کے اردو معانی

  • (ہندو) گرہن کےموقع پر اناج کی خیرات یا دان پن مان٘گنے یا لینے والا .
  • کشکول ، فقیر کا جھولا .

Urdu meaning of bhanDaryaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) grhaN ke mauqaa par anaaj kii Khairaat ya daan pan maangne ya lene vaala
  • kashkol, faqiir ka jhuulaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْڈَرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْڈَرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone