تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بونڈی" کے متعقلہ نتائج

بونڈی

ایک قسم کا خود رو پودا جو کھیتوں میں پیدا ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بونڈی کے معانیدیکھیے

بونڈی

bo.nDiiबोंडी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بونڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلی (نوادرالالفاظ) وہ کلی جو کھلنے کے قریب ہو
  • ایک قسم کا خود رو پودا جو کھیتوں میں پیدا ہو جاتا ہے.
  • ڈوڈا ، بیجدان ، پنْکھڑیاں جھڑنے کے بعد پھول کا جو حصہ باقی رہ جائے
  • ریشم کا کویا.
  • ڈنٹھل جو کدو بینْگن وغیرہ کے اوپر ہوتا ہے

Urdu meaning of bo.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • kalii (navaadraalaalfaaz) vo kalii jo khulne ke qariib ho
  • ek kism ka Khud ro paudaa jo kheto.n me.n paida ho jaataa hai
  • DoDaa, biijad in, pan॒kha.Dyaa.n jha.Dne ke baad phuul ka jo hissaa baaqii rah jaaye
  • resham ka koya
  • DanThal jo kadduu biin॒gan vaGaira ke u.upar hotaa hai

English meaning of bo.nDii

Noun, Feminine

  • bud, especially half-blossomed
  • flower of the Bauhinia variegata tree
  • germ of a plant after the flower is shed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بونڈی

ایک قسم کا خود رو پودا جو کھیتوں میں پیدا ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بونڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بونڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone