تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barre" کے متعقلہ نتائج

barre

رقص کی ریاضت میں استعمال ہونے والا کمر تک اونچا افقی عصا۔.

بارے

تو پھر، ما قبل کے نتیجے میں، بڑی وجہ

بَرے

بارے، لیکن، بہر کیف، لئے، واسطے

bare

بے ہتھیار

barré

موسیقی: گٹار وغیرہ بجانے کا ایک طریقہ جس میں ایک انگلی تاروں پر اس طرح رکھی جاتی ہے کہ مطلوبہ سُر اونچا نکلے.

بارِح

دائیں جانب سے آنے والا (شکار) جس کو (عرب) نیک شگون سمجھتے ہیں

بَڑے

بڑا کی مغیرہ صورت یا جمع، ترکیبات میں مستعمل، یہ بزرگ، مربـّی، سرپرست

بَرَّہ

بھیڑ بکری کا چھوٹا بچہ، حلوان

بارِع

جو نیکی یا علم میں زیادہ ہو

بَڑی

بڑا کی تانیث

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

بَیری

دشمن، مخالف یا بد خواہ مرد

بَرَئی

پان بیچنے والا، پان فروش

بیری

بیرکا درخت

barre کے لیے اردو الفاظ

barre

bɑːr

barre کے اردو معانی

اسم

  • دیوار رقص گاہ
  • بیلی رقص سکھانے کے اسکول کی دیواروں سے ملحق کمر بھر اونچی روک جسے دوران مشق جسمانی سہارے کے طور پر استعمال کیا جائے

barre के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दीवार-ए-रक़्स-गाह
  • बेली रक़्स सिखाने के स्कूल की दीवारों से मुल्हिक़ कमर भर ऊँची रोक जिसे दौरान-ए-मश्क़ जिस्मानी सहारे के तौर पर इस्ते'माल किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barre)

نام

ای-میل

تبصرہ

barre

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone