تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بریں" کے متعقلہ نتائج

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

بَرِیں بِنا

इस कारण से, इस आधार पर, इसलिए, अतः ।।

فِرْدَوسِ بَرِیں

بہشت کا اعلیٰ طبقہ، جنت کا سب سے بلند درجہ، سب سے بلند درجے کی جنّت

بِنا بَرِیں

for this reason

علاوَہ بَرِیں

مزید یہ کہ ، مزید برآں ، اس کے علاوہ .

خُلْدِ بَریں

سب سے بلند درجے کی جنت، فردوس اعلیٰ، نیز مطلق جنت

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند بن جانا

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑھانا

غرور کرنا، فخر کرنا.

آسمان بریں

نواں آسمان

عَرْشِ بَرِیں

بڑا تخت، تختِ الٰہی، خُدا کا عرش

چَرْخِ بَرِیں

بلند آسمان، کرۂ فلک کے طبقات کا ساتواں حصہ یعنی ساتواں آسمان

بادِ بریں

وہ ہوا جو شمال سے چلے، باد صبا

مَزِید بَرِیں

رک : مزید براں ۔

سِپِہْرِ بَرِیں

نواں آسمان، چرخ نہم، بلند آسمان

بِہِشْتِ بَریِں

جنت جو کہ رفیع و اعلیٰ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بریں کے معانیدیکھیے

بریں

barii.n•बरीं

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بریں کے اردو معانی

صفت

  • اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

فعل متعلق

  • اس پر، اس کا، اس لئے، ارفع، اعلی، برتر، اونچا، بلند

Urdu meaning of barii.n

  • Roman
  • Urdu

  • is par, ek aatishakdaa ka naam, bar i.i.n ka muKhaffaf, aalii martaba, aalii rutbaa, kisii chiiz ka behtariin hissaa
  • is par, is ka, is li.e, arfaa, aalii, bartar, u.unchaa, buland

English meaning of barii.n

Adjective

  • high, grand, sublime
  • lofty, at a height

Adverb

  • on this, for this

बरीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इसपर, एक अग्निशाला का नाम, बर-ईन का संक्षिप्त, ऊँची श्रेणी, ऊँचा पद, किसी चीज़ का उत्तम भाग

क्रिया-विशेषण

  • इसपर, इसका, इसलिए, उच्चतम, ऊँचा, श्रेष्ठ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بریں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بریں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone