تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برّا" کے متعقلہ نتائج

برّا

بر (بھڑ) کی تکبیر

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بَرا

رک : بڑا (۲) ، ماش کی پسی ہوئی دال کی ٹکیا جو تل کر بنائی جاتی ہے .

بَرَّہ

بھیڑ بکری کا چھوٹا بچہ، حلوان

بُرّا

کھو کھلا، اندر سے خالی

بِرّا

جو، چنا ملا ہوا اناج ، کئی قسم کے ملے ہوئے اناج

بِرَہ

ہجر، جدائی، فراق کا صدمہ

بِرْہا

جدائی، فراق، فرقت، مفارقت، ہجر

بَرْہا

وہ نالی جس سے کن٘ویں یا تالاب کا پانی کھیت میں پہن٘چتا ہے، پانی کی نالی

بَراہا

چولھے کے باکھسے کا وہ حصہ جو آگ سے متصل ہوتا ہے ، گھنی .

بَراہ

سور .

بَراہ

راستے سے، جیسے: (مسافر بسوں یا اسٹیشنوں پر لکھا ہوا) دہلی براہ آگرہ، خیر پور براہ حیدرآباد

بَبْرا

وہ کبوتر جس کا رنگ نیلا اور بازوؤں پر کالی کالی چتیاں ہوں

بُرا ہو

خانہ خراب ہو ، ناس ہو ، آفت ٹوٹے .

بُرا دِل

بری نیت ، بدنیتی ، فاسد ارادہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں برّا کے معانیدیکھیے

برّا

barraa•बर्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

برّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بر (بھڑ) کی تکبیر
  • رسا کشی کا کھیل جو گنْوار سری چودس کو برصغیر کے اکثر دیہات میں رسم کے طور پر ہوتا ہے
  • بھیڑ بکری یا ہرن کا بچہ
  • برج حمل

شعر

Urdu meaning of barraa

  • Roman
  • Urdu

  • bar (bhi.D) kii takbiir
  • rassaakshii ka khel jo gan॒vaar sirii chaudas ko barr-e-saGiir ke aksar dehaat me.n rasm ke taur par hotaa hai
  • bhii.D bikrii ya hiran ka bachcha
  • buraj-e-hamal

English meaning of barraa

Noun, Masculine

  • a kind of bird
  • tug of war, thong, rope, string (especially of a swing
  • lamb
  • zodiac sign Aries

बर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की चिडिया
  • रस्साकशी का खेल जो सिरी चौदस को उपमहाद्वीप के अक्सर देहात में एक रीति के रूप में होता है
  • भेड़ बकरी या हिरन का बच्चा
  • मेष राशि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

برّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone