تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرَّاق" کے متعقلہ نتائج

بُراق

وہ بہشتی سواری جس پر آنحضرت شب معراج سوار ہو کر منازل فلکی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے

بَرَّاق

چمکیلا، روشن، درخشاں

بُراقِ جَم

(کنایۃً) ہوا جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے تخت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی تھی .

بَراقَت

روشنی، تجلی، چمک دمک

بَرَّاقِی

برق رفتاری، تیز روی، سبک خرامی

دانت بُراق ہونا

دانت سفید ہونا

سَفَید بَرّاق

بے حد سفید ، چمکدار سفید ؛ حد درجہ اُجلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرَّاق کے معانیدیکھیے

بُرَّاق

burraaqबुर्राक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

بُرَّاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) گھوڑا، تیز رفتار گھوڑا
  • وہ بہشتی سواری جس پر آن٘حضرت شب معراج سوار ہو کر منازل فلکی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے
  • وہ تعزیہ جو براق کی شبیہ ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of burraaq

  • Roman
  • Urdu

English meaning of burraaq

Noun, Masculine

  • Pegasus, winged horses
  • swift horse
  • the heavenly mount on which Prophet Muhammad, is believed to have ascended from Jerusalem to Heaven

बुर्राक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत उजला, तेज़ गति वाला, पैग़ंबर साहब की विशेष सवारी
  • वह घोड़ा जिस पर रसूल चढ़कर आकाश में गए थे
  • मुसलमानों के मतानुसार वह घोड़ा जिस पर उनके रसूल आस्मानों पर गये थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُراق

وہ بہشتی سواری جس پر آنحضرت شب معراج سوار ہو کر منازل فلکی کی سیر کے لیے تشریف لے گئے

بَرَّاق

چمکیلا، روشن، درخشاں

بُراقِ جَم

(کنایۃً) ہوا جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے تخت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی تھی .

بَراقَت

روشنی، تجلی، چمک دمک

بَرَّاقِی

برق رفتاری، تیز روی، سبک خرامی

دانت بُراق ہونا

دانت سفید ہونا

سَفَید بَرّاق

بے حد سفید ، چمکدار سفید ؛ حد درجہ اُجلا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرَّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرَّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone