تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برگ" کے متعقلہ نتائج

برگ

(تعمیر) داسے وغیرہ پر تراشے ہوئے یا بنائے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش

بَرْگ نَواز

رک : بَرک نواز (بَرْک (۲) (تحتی لفط))

بَرْگ بار

درختوں کے پھل اور پتے، پھل اور پتے، پھل پھول

بَرْگ نُما

برگ کے مانند ، جو دیکھنے میں پیپل کے پتے کی شکل ہو

بَرْگ ریزان

autumn, fall

بَرْگ و ساز

سازو سامان، توشے اور زاد راہ وغیرہ کی تیاری

بَرْگ ریز

خزاں کا موسم، پتے سوکھ کر گرنے کا زمانہ، موسم خزاں، پت جھڑ

بَرْگ و نَوا

اسباب معاش، سامان زندگانی

بَرْگ و بار

درختوں کے پھل اور پتے، پھل اور پتے، پھل پھول

بَرگ پوش

وہ جگہ جہاں ہرے بھرے درختوں کی کثرت ہو

بَرْگ نَو

नया पत्ता, किसलय।

بَرْگ خور

وہ کیڑے جن کی غذا صرف پتیاں ہوتی ہیں

بَرْگ دارْ داسَہ

(تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر خوشنمائی کے لیے تراشے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش، آن٘ٹ کا داسہ

بَرگِ تَواں

لڑائی کا ایک ہتھیار

برگ خزاں

autumn leaf

بَرْگ و بَر

برگ و بار، پھول اور پتے

بَرْگِ تِبَّت

تیز بات سے مشابہ لیکن اس بڑا اور دبیز ایک پتا جو دواءً مستعمل ہے

بَرْگ و گُل

metaphorically lips

بَرْگا

(تعمیر) ستون کی سطح سے نکلتا ہوا وہ سطح پتھر جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے

بَرْگی

مرہٹوں کا ایک نام

برگ خزاں دیدہ

leaf which has seen or experienced autumn

برگ سبز

green leaf

بَرْگِ عَزّا دار

mighty, glorious leaves

برگ دل زار

the tree of the lamenting heart

بَرْگِ مَعْصُوم

معصوم پتّا

barge

باجْرا

bargee

برط کشتی (barge ) پر کام کرنے والا یا اس کا نگراں شخص۔.

برگِ خزاں رسیدہ

وہ پتا جس کو پت جھڑ نے پیلا کر دیا ہو

بَرْگِ عافِیَت

leaf of refuge

بَرْگیزَہ

رک : برگچہ

بَرْگُزِیدَہ

چیدہ، منتخب، پسندیدہ، مقبول، انتخاب کیا ہوا، پسند کیا ہوا

بَرْگِ گُل

گلاب کی پنکھڑی، پھول کی پنکھڑی

بَرْغَہ

گھوڑے کی آرام آرام کی چال جس میں وہ اشاروں پر چلتا رہے، (تقریباً) دلکی

بَرْگُسْتُواں

ابریشم کا حفاظتی لبادہ یا زرہ، جنگی یا عسکری لباس، زرہ بکتر، سوار اور گھوڑے کا حفاظتی لباس، پاکھر، خود

بَرْگَد

بڑ کا درخت جس میں لمبے لمبے بالوں کے گپھے سے لٹکے رہتے ہیں (ہندووں کے ہاں اسے مذہبی تقدس حاصل ہے اور وہ اس کے بڑے بڑۓ پتوں کے دونے بنا کر انہیں رکابی کی جگہ استعمال کرتے ہیں)

بَرْگِ سَفَر

سفر کا سازو سامان و زاد راہ

بَرْگِ گُلِ رَعْنا

leaf of the beautiful flower

بَرْگِیلا

(ٹھگی) ، واقف کار ، رازدار

بَرْگِ حَشَرَہ

ایک سبز رنگ کا کیڑا جو پتوں سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نظر نہیں آتا

بَرْگِ تَن٘بول

پان کا پتا

بَرْگَنْڈی

فران٘س کے برگنڈی نام مقام کی بنی ہوئی شراب جسی بران٘ڈی بھی کہتے ہیں ، بران٘ڈی کی بوتل

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَہ دَرویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

بَرْگَہ

وہ پتا جس کی بغل سے پھول نکلے

bargeman

ملاح

بَرْگَشْتَگی

سرکش، منحرف، متمرد، باغی، مخالف، پھرا ہوا

بَرْگی گَری

قزاقی اور لوٹ مار

بَرگُزِیدَگی

पुनीतता, तक़दुस, छाँटना, चुनना, पसंद करना।

bargainer

لین دین کرنے والا

bargain

(الف) سودا، معاملہ، فروخت کا معاہدہ (ب) خریدار کے نقطۂ نظر سے اس کی تعبیر:

برگشتہ طالع

بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

بَرْگُسْتْوانی

برگستوان سے منسوب

bargeboard

تکونی چھت کے تختوں کے سرے ڈھکنے کے لیے لگا یا جانے والا تختہ عموماً آرائشی.

بَرْگَد کی داڑھی

لمبے لمبے ریشوں کے گپھے جو برگد کے درخت میں لٹکے رہتے ہیں اور بڑھتے بڑھتے زمین تک پہن٘چ کر جڑ پکڑ لیتے اور نیا تنا بن جاتے ہیں (یہ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ آدمی ان میں لٹک کر جھولتا رہے تب بھی نہیں ٹوٹتے)

بَرْگْچَہ

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم شدہ پتے کا ہر ٹکڑا

بَرْگَد کا دُودھ

دودھ جیسے سفید سفید قطرے جو برگد کے پتے توڑے پر ڈنٹھل سے یا لکڑی پر ضرب لگانے سے نکلتے ہیں

بَرگَشْتَہ تَقْدِیر

بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

بَرْگَشْتَہ مُقَدَّر

بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

بَرگَشْتَۂ یَزْدان

خدا سے منحرف، ملحد

بَرْگَد کی جٹَا

رک : برگد کی داڑھی

اردو، انگلش اور ہندی میں برگ کے معانیدیکھیے

برگ

bargबर्ग

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی تعمیر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

برگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جیسسی چیزوں کی جماعت یا گروہ ، جنس ، نوع؛ (کتاب کا) باب ، فصل ؛ حروف صحیح کی اقسام بلحاظ مخرج (جیسے تالو سے یا زبان کی جڑ سے نکلنے والے ، وغیرہ) ؛ (ریاضی) کسی عدد کا مربع
  • رک : برک (۲)
  • مربع ، چوکور
  • (تعمیر) داسے وغیرہ پر تراشے ہوئے یا بنائے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش

اسم، مذکر

  • پن٘کھڑی (گل کے ساتھ)
  • پتا، پتی
  • سامان، زاد سفر
  • سیپ کے دو ورقوں میں سے ایک، صدف پارہ
  • نغمہ، آہن٘گ، سر، ایک ساز کا نام

شعر

Urdu meaning of barg

  • Roman
  • Urdu

  • ek jiissii chiizo.n kii jamaat ya giroh, jins, nau; (kitaab ka) baab, fasal ; huruuf sahii kii iqsaam balihaaz maKhraj (jaise taaluu se ya zabaan kii ja.D se nikalne vaale, vaGaira) ; (riyaazii) kisii adad ka murabbaa
  • ruk ha bark (२
  • murabbaa, chaukor
  • (taamiir) daase vaGaira par taraashe hu.e ya banaa.e hu.e piipal ke patte kii shakl ke naqsh
  • pankh.Dii (gul ke saath
  • pata, pattii
  • saamaan, zaad safar
  • saip ke do varqo.n me.n se ek, sadaf paara
  • naGmaa, aahang, sar, ek saaz ka naam

English meaning of barg

Noun, Masculine

  • a leaf of a tree, leaf, leafage
  • provision for a journey
  • melody
  • musical instrument
  • warlike apparatus

बर्ग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुक : बर्क, पत्ता, पत्ती, पात
  • दल
  • एक जीससी चीज़ों की जमात या गिरोह, जिन्स, नौ, (किताब का) बाब, फ़सल , हुरूफ़ सही की इक़साम बलिहाज़ मख़रज (जैसे तालू से या ज़बान की जड़ से निकलने वाले, वग़ैरा) , (रियाज़ी) किसी अदद का मुरब्बा
  • मुरब्बा, चौकोर
  • वरक़
  • (तामीर) दासे वग़ैरा पर तराशे हुए या बनाए हुए पीपल के पत्ते की शक्ल के नक़्श

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

برگ

(تعمیر) داسے وغیرہ پر تراشے ہوئے یا بنائے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش

بَرْگ نَواز

رک : بَرک نواز (بَرْک (۲) (تحتی لفط))

بَرْگ بار

درختوں کے پھل اور پتے، پھل اور پتے، پھل پھول

بَرْگ نُما

برگ کے مانند ، جو دیکھنے میں پیپل کے پتے کی شکل ہو

بَرْگ ریزان

autumn, fall

بَرْگ و ساز

سازو سامان، توشے اور زاد راہ وغیرہ کی تیاری

بَرْگ ریز

خزاں کا موسم، پتے سوکھ کر گرنے کا زمانہ، موسم خزاں، پت جھڑ

بَرْگ و نَوا

اسباب معاش، سامان زندگانی

بَرْگ و بار

درختوں کے پھل اور پتے، پھل اور پتے، پھل پھول

بَرگ پوش

وہ جگہ جہاں ہرے بھرے درختوں کی کثرت ہو

بَرْگ نَو

नया पत्ता, किसलय।

بَرْگ خور

وہ کیڑے جن کی غذا صرف پتیاں ہوتی ہیں

بَرْگ دارْ داسَہ

(تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر خوشنمائی کے لیے تراشے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش، آن٘ٹ کا داسہ

بَرگِ تَواں

لڑائی کا ایک ہتھیار

برگ خزاں

autumn leaf

بَرْگ و بَر

برگ و بار، پھول اور پتے

بَرْگِ تِبَّت

تیز بات سے مشابہ لیکن اس بڑا اور دبیز ایک پتا جو دواءً مستعمل ہے

بَرْگ و گُل

metaphorically lips

بَرْگا

(تعمیر) ستون کی سطح سے نکلتا ہوا وہ سطح پتھر جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے

بَرْگی

مرہٹوں کا ایک نام

برگ خزاں دیدہ

leaf which has seen or experienced autumn

برگ سبز

green leaf

بَرْگِ عَزّا دار

mighty, glorious leaves

برگ دل زار

the tree of the lamenting heart

بَرْگِ مَعْصُوم

معصوم پتّا

barge

باجْرا

bargee

برط کشتی (barge ) پر کام کرنے والا یا اس کا نگراں شخص۔.

برگِ خزاں رسیدہ

وہ پتا جس کو پت جھڑ نے پیلا کر دیا ہو

بَرْگِ عافِیَت

leaf of refuge

بَرْگیزَہ

رک : برگچہ

بَرْگُزِیدَہ

چیدہ، منتخب، پسندیدہ، مقبول، انتخاب کیا ہوا، پسند کیا ہوا

بَرْگِ گُل

گلاب کی پنکھڑی، پھول کی پنکھڑی

بَرْغَہ

گھوڑے کی آرام آرام کی چال جس میں وہ اشاروں پر چلتا رہے، (تقریباً) دلکی

بَرْگُسْتُواں

ابریشم کا حفاظتی لبادہ یا زرہ، جنگی یا عسکری لباس، زرہ بکتر، سوار اور گھوڑے کا حفاظتی لباس، پاکھر، خود

بَرْگَد

بڑ کا درخت جس میں لمبے لمبے بالوں کے گپھے سے لٹکے رہتے ہیں (ہندووں کے ہاں اسے مذہبی تقدس حاصل ہے اور وہ اس کے بڑے بڑۓ پتوں کے دونے بنا کر انہیں رکابی کی جگہ استعمال کرتے ہیں)

بَرْگِ سَفَر

سفر کا سازو سامان و زاد راہ

بَرْگِ گُلِ رَعْنا

leaf of the beautiful flower

بَرْگِیلا

(ٹھگی) ، واقف کار ، رازدار

بَرْگِ حَشَرَہ

ایک سبز رنگ کا کیڑا جو پتوں سے چمٹا رہتا ہے اور آسانی سے نظر نہیں آتا

بَرْگِ تَن٘بول

پان کا پتا

بَرْگَنْڈی

فران٘س کے برگنڈی نام مقام کی بنی ہوئی شراب جسی بران٘ڈی بھی کہتے ہیں ، بران٘ڈی کی بوتل

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَہ دَرویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش

یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)

بَرْگَہ

وہ پتا جس کی بغل سے پھول نکلے

bargeman

ملاح

بَرْگَشْتَگی

سرکش، منحرف، متمرد، باغی، مخالف، پھرا ہوا

بَرْگی گَری

قزاقی اور لوٹ مار

بَرگُزِیدَگی

पुनीतता, तक़दुस, छाँटना, चुनना, पसंद करना।

bargainer

لین دین کرنے والا

bargain

(الف) سودا، معاملہ، فروخت کا معاہدہ (ب) خریدار کے نقطۂ نظر سے اس کی تعبیر:

برگشتہ طالع

بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

بَرْگُسْتْوانی

برگستوان سے منسوب

bargeboard

تکونی چھت کے تختوں کے سرے ڈھکنے کے لیے لگا یا جانے والا تختہ عموماً آرائشی.

بَرْگَد کی داڑھی

لمبے لمبے ریشوں کے گپھے جو برگد کے درخت میں لٹکے رہتے ہیں اور بڑھتے بڑھتے زمین تک پہن٘چ کر جڑ پکڑ لیتے اور نیا تنا بن جاتے ہیں (یہ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ آدمی ان میں لٹک کر جھولتا رہے تب بھی نہیں ٹوٹتے)

بَرْگْچَہ

(نباتیات) چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم شدہ پتے کا ہر ٹکڑا

بَرْگَد کا دُودھ

دودھ جیسے سفید سفید قطرے جو برگد کے پتے توڑے پر ڈنٹھل سے یا لکڑی پر ضرب لگانے سے نکلتے ہیں

بَرگَشْتَہ تَقْدِیر

بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

بَرْگَشْتَہ مُقَدَّر

بد بخت، بد نصیب، بد قسمت

بَرگَشْتَۂ یَزْدان

خدا سے منحرف، ملحد

بَرْگَد کی جٹَا

رک : برگد کی داڑھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

برگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone