تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bargain" کے متعقلہ نتائج
bargain کے لیے اردو الفاظ
bargain کے اردو معانی
اسم
- مول تول
- بیع
- سودا
- دو یا زیادہ فریقوں میں طے پا جانے والا سمجھوتا یا معاہدہ
- کسی چیز کو بیچنے یا منتقل کرنے یا کوئی کام کرنے سے متعلق جامع سمجھوتا
- خریدی ہوئی چیز یا سودا
- معاہدہ کی رو سے حاصل کردہ چیز
- کم قیمت پر خریدی یا بیچی گئی کوئی شے
فعل لازم
- سودا یا معاہدہ کر لینا
- انتقال املاک کے بارے میں سمجھوتہ طے پا جانا
- کسی چیز کو خریدنے یا بیچنے کے لیے مول تول ہونا یا بھاؤ چکایا جانا
فعل متعدی
- فروخت کرنا
- بیچ ڈالنا
- عوضاً منتقل کرنا
- بیوپار کرنا
- سودا کرنا
- معاہدہ کرنا
- بیع کرنا (اکثر away کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
bargain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मोल-तोल
- बै'
- सौदा
- दो या ज़्यादा फ़रीक़ों में तय पा जाने वाला समझौता या मु'आहदा
- किसी चीज़ को बेचने या मुंतक़िल करने या कोई काम करने से मुत'अल्लिक़ जामे' समझौता
- ख़रीदी हुई चीज़ या सौदा
- मु'आहदा की रू से हासिल कर्दा चीज़
- कम क़ीमत पर ख़रीदी या बेची गई कोई शय
अकर्मक क्रिया
- सौदा या मु'आहदा कर लेना
- इंतिक़ाल-ए-इम्लाक के बारे में समझौता तय पा जाना
- किसी चीज़ को ख़रीदने या बेचने के लिए मोल-तोल होना या भाव चुकाया जाना
सकर्मक क्रिया
- फ़रोख़्त करना
- बेच डालना
- 'इवज़न मुंतक़िल करना
- बेव्पार करना
- सौदा करना
- मु'आहदा करना
- बै' करना (अक्सर away के साथ इस्ते'माल होता है)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِروگَن
صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ
brigantine
ایک د و مستولوں والا بادبانی جہاز جس کے مستول پر بادبان عرضاً اور بڑے مستول پر طولاً کھنچے ہوتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bargain)
bargain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔