تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barge" کے متعقلہ نتائج

barge

باجْرا

bargee

برط کشتی (barge ) پر کام کرنے والا یا اس کا نگراں شخص۔.

بَرْغَہ

گھوڑے کی آرام آرام کی چال جس میں وہ اشاروں پر چلتا رہے، (تقریباً) دلکی

بَرْگَہ

وہ پتا جس کی بغل سے پھول نکلے

بَرْگی

مرہٹوں کا ایک نام

بارْگَہہ

رک : بارگاہ جس کی یہ تخیفیف ہے.

بارْگی

ایک دفعہ.

بَرْگیل

ایک قسم کا کوّا جس کے پنجے کچھ چھوٹے ہوتے ہیں

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

لِفاف بَرْگے

کئی چھوٹے چھوٹے برگے جو ایک دوسرے سے اس قدر قریب ہوں کہ پھولوں کے اطراف ان کی ایک پوشش بن جائے (مثلاً سورج مکھی ، زینیا ، گیندا وغیرہ).

bargeboard

تکونی چھت کے تختوں کے سرے ڈھکنے کے لیے لگا یا جانے والا تختہ عموماً آرائشی.

bargepole

کشتی کو کھسکانے یا راستے سے رکاوٹ دور کرنے کے لیے استعمال ہونے والا لمبا ڈنڈا۔.

bargeman

ملاح

برگ

(تعمیر) داسے وغیرہ پر تراشے ہوئے یا بنائے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش

بَرْگا

(تعمیر) ستون کی سطح سے نکلتا ہوا وہ سطح پتھر جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے

barge کے لیے اردو الفاظ

barge

bɑːdʒ

barge کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • بجرا
  • قدیم بادبانی سمندری جہاز
  • موجودہ دور کی نسبتاً بڑی اور ہموار پیندے والی مال بردار کشتی جسے جہاز کھینچتا ہے
  • دو منزلہ کشتی جسے کوئی اور کشتی کھینچتی ہے
  • نمائشی جلوس وغیرہ میں استعمال ہونے والا سرکاری جہاز
  • کھینے والی خوب آراستہ کشتی
  • دوڑ کے لیے ایک طویل کم چوڑی کشتی جو عام دوڑ والی ہلکی کشتی سے کسی قدر چوڑی اور مضبوط ہوتی ہے
  • پکنک وغیرہ پر جانے کے لیے بڑی ویگن یا اومنی بس
  • کشتی کے ذریعے لانا ؍ لے جانا
  • سوچے سمجھے بغیر بے دھڑک آگے بڑھنا
  • مخل ہونا (In کے ساتھ)
  • بھوندے پن سے حرکت کرنا
  • حارج ہونا
  • بے مانگے مدد یا مشورہ دینا

barge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • बजरा
  • क़दीम बादबानी समुंद्री जहाज़
  • मौजूदा दौर की निस्बतन बड़ी और हमवार पेंदे वाली माल बरदार कश्ती जिसे जहाज़ खींचता है
  • दो मंज़िला कश्ती जिसे कोई और कश्ती खींचती है
  • नुमाइशी जुलूस वग़ैरा में इस्ते'माल होने वाला सरकारी जहाज़
  • खेने वाली ख़ूब आरास्ता कश्ती
  • दौड़ के लिए एक तवील कम चौड़ी कश्ती जो 'आम दौड़ वाली हल्की कश्ती से किसी क़दर चौड़ी और मज़बूत होती है
  • पिकनिक वग़ैरा पर जाने के लिए बड़ी वैगन या ओमनी बस
  • कश्ती के ज़री'ए लाना / ले जाना
  • सोचे समझे बगै़र बे-धड़क आगे बढ़ना
  • मुख़िल होना (In के साथ)
  • भोंदे-पन से हरकत करना
  • हारिज होना
  • बे मांगे मदद या मश्वरा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barge)

نام

ای-میل

تبصرہ

barge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone