تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْگَد" کے متعقلہ نتائج

بَرْگَد

بڑ کا درخت جس میں لمبے لمبے بالوں کے گپھے سے لٹکے رہتے ہیں (ہندووں کے ہاں اسے مذہبی تقدس حاصل ہے اور وہ اس کے بڑے بڑۓ پتوں کے دونے بنا کر انہیں رکابی کی جگہ استعمال کرتے ہیں)

بَرْگَد کی جٹَا

رک : برگد کی داڑھی

بَرْگَد کا دُودھ

دودھ جیسے سفید سفید قطرے جو برگد کے پتے توڑے پر ڈنٹھل سے یا لکڑی پر ضرب لگانے سے نکلتے ہیں

بَرْگَد کی داڑھی

لمبے لمبے ریشوں کے گپھے جو برگد کے درخت میں لٹکے رہتے ہیں اور بڑھتے بڑھتے زمین تک پہن٘چ کر جڑ پکڑ لیتے اور نیا تنا بن جاتے ہیں (یہ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ آدمی ان میں لٹک کر جھولتا رہے تب بھی نہیں ٹوٹتے)

رِیشِ بَرْگَد

برگد کی شاخیں جو نیچے تک جگہ جگہ لٹکتی رہتی ہیں اور اکثر جڑ پکڑ کر تناور درخت بن جاتی ہیں (بطور دوا مُستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگَد کے معانیدیکھیے

بَرْگَد

bargadबरगद

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

بَرْگَد کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بڑ کا درخت جس میں لمبے لمبے بالوں کے گپھے سے لٹکے رہتے ہیں (ہندووں کے ہاں اسے مذہبی تقدس حاصل ہے اور وہ اس کے بڑے بڑۓ پتوں کے دونے بنا کر انہیں رکابی کی جگہ استعمال کرتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of bargad

  • Roman
  • Urdu

  • ba.D ka daraKht jis me.n lambe lambe baalo.n ke gaphphe se laTke rahte hai.n (hinduvo.n ke haa.n use mazahbii taqaddus haasil hai aur vo is ke ba.De ba.De-e-patto.n ke done banaa kar unhe.n rakaabii kii jagah istimaal karte hai.n

English meaning of bargad

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • the banyan or Indian fig tree, ficus benghalensis

बरगद के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध और बहुत आधिक आयु वाला विशाल वृक्ष; वट वृक्ष; बड़
  • गूलर आदि की जाति का एक बड़ा वृक्ष जो भारत में अधिकता से पाया जता है, बड़ का दरख़्त जिस में लंबे लंबे बालों के गफ्फे से लटके रहते हैं, भारत में पवित्र माना जानेवाला एक पेड़
  • {ला-अ.} किसी बड़े व्यक्ति की छत्रछाया या सहयोग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْگَد

بڑ کا درخت جس میں لمبے لمبے بالوں کے گپھے سے لٹکے رہتے ہیں (ہندووں کے ہاں اسے مذہبی تقدس حاصل ہے اور وہ اس کے بڑے بڑۓ پتوں کے دونے بنا کر انہیں رکابی کی جگہ استعمال کرتے ہیں)

بَرْگَد کی جٹَا

رک : برگد کی داڑھی

بَرْگَد کا دُودھ

دودھ جیسے سفید سفید قطرے جو برگد کے پتے توڑے پر ڈنٹھل سے یا لکڑی پر ضرب لگانے سے نکلتے ہیں

بَرْگَد کی داڑھی

لمبے لمبے ریشوں کے گپھے جو برگد کے درخت میں لٹکے رہتے ہیں اور بڑھتے بڑھتے زمین تک پہن٘چ کر جڑ پکڑ لیتے اور نیا تنا بن جاتے ہیں (یہ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ آدمی ان میں لٹک کر جھولتا رہے تب بھی نہیں ٹوٹتے)

رِیشِ بَرْگَد

برگد کی شاخیں جو نیچے تک جگہ جگہ لٹکتی رہتی ہیں اور اکثر جڑ پکڑ کر تناور درخت بن جاتی ہیں (بطور دوا مُستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْگَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْگَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone