تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bane" کے متعقلہ نتائج
bane کے لیے اردو الفاظ
bane کے اردو معانی
اسم
- ضرر
- ایذا
- آفت یا تباہی کا مہلک سبب
- زہر قاتل
- سم
- بس
- بلا
- مصیبت
- آفت
- بربادی
- بپتا
- لعنت
- بد نصیبی
bane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़रर
- ईज़ा
- आफ़त या तबाही का मोहलिक सबब
- ज़हर-ए-क़ातिल
- सम
- बिस
- बला
- मुसीबत
- आफ़त
- बर्बादी
- बिपता
- ला'नत
- बद-नसीबी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَنیرا
وہ تعمیری مسالے وغیرہ کی پٹری، جو چار دیواری کے اوپری سرے پر اس لئے بنا دی جاتی ہے کہ بارش کا پانی دیوار میں سرایت نہ کرے، منڈیر
بَنِیا
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال
بَنِیے
ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال
بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں
اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bane)
bane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔