تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنائے" کے متعقلہ نتائج

بنائے

ٹھیک ڈھنگ سے، اچھی طرح

بَنائے رَکْھنا

دوستانہ تعلقات باقی رکھنا، مخالفت نہ کرنا

بِنائے ظُلْم

अत्याचार की शुरू- आत।।

بِنائے دَعْویٰ

(قانون) دعوے کی وجہ ، استغاثے کا سبب

بَنائے نَہ بَننا

scheme to fail, (a matter) not to be in one's power

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

بَنائے بَن نَہ پَڑْنا

باوجود کوشش کے معاملے کا خاطر خواہ طے نہ ہونا ، کوشش کے باوجود کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا۔

منہ بنائے بیٹھنا

بگڑ بیٹھنا، ناراض ہو جانا، منہ سجا کر بیٹھنا

منبر کو بنائے مسجد کو ڈھائے

چھوٹی باتوں سے پرہیز اور بڑی ممنوعہ باتوں پر دلیر

بَر بِنائے خُلُوص

دوستی کے رشتے سے، سچی محبت کی وجہ سے

آبْرُو بَنائے رَکْھنا

عزت و وقار اور ساکھ کو اپنے عمل رکھ رکھاو سے برقرار رکھنا، ناموری یا شہرت پر حرف نہ آنے دینا

ظاہِر بَنائے رَکْھنا

ظاہر آراستہ رکھنا ، ظاہر میں آراستہ پیراستہ رہنا ، ٹیپ ٹاپ رکھنا ، ٹھاٹ بنائے رکھنا.

دام بَنائے کام

Money makes the mare go, with money you can do everything.

بَر بِنائے مُحَبَّت

محبت کے رشتے سے، محبت کی وجہ سے

ڈھوڑا بَنائے رَکْھنا

رک : ڈھوڈا بنائے رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بنائے کے معانیدیکھیے

بنائے

banaa.e•बनाए

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بنائے کے اردو معانی

 

  • ٹھیک ڈھنگ سے، اچھی طرح
  • اچھی طرح بنا کر

شعر

Urdu meaning of banaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • Thiik Dhang se, achchhii tarah
  • achchhii tarah banaa kar

English meaning of banaa.e

 

  • fabricated
  • make well

बनाए के हिंदी अर्थ

 

  • अच्छी तरह बनाकर
  • ठीक ढंग से, अच्छी तरह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بنائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بنائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone