تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"banner" کے متعقلہ نتائج
banner کے لیے اردو الفاظ
banner کے اردو معانی
اسم
- جھنڈا
- پرچم
- پھریرا
- علم
- نشان
- بینر، بانس یا ڈنڈے کے بالائی حصے سے بندھا ہوا کپڑے کا ٹکڑا جسے حاکم، سردار یا نواب جھنڈے کے طور پر استعمال کرتے تھے یا جنگ کے میدان میں مرکز کا کام دیتا تھا
- نشانی
- علامت
- کسی ملک، فوج، لشکر وغیرہ کا پرچم
- جھنڈا جس پر کوئی نشان، تصویر یا خاکہ بنا ہو یا نعرہ لکھا ہو اور اسے جلوس کی شکل میں شاہراہوں پر پھرایا جائے
- کوئی چیز جس کا مظاہرہ پیشہ کے طور پر کیا جائے
- صفحے کی چوڑائی کے رخ ٹائپ کاری
- (نباتیات) شاخ گل
- لوا
- علم گل
صفت
- افضل
- اکمل
- ممتاز
- برتر
- فضیل
- کسی کمال یا فضیلت کی وجہ سے برتر
banner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झंडा
- परचम
- फ़रेरा
- 'अलम
- निशान
- बैनर, बाँस या डंडे के बालाई हिस्से से बंधा हुआ कपड़े का टुकड़ा जिसे हाकिम, सरदार या नवाब झंडे के तौर पर इस्ते'माल करते थे या जंग के मैदान में मर्कज़ का काम देता था
- निशानी
- 'अलामत
- किसी मुल्क, फ़ौज, लश्कर वग़ैरा का परचम
- झंडा जिस पर कोई निशान, तस्वीर या ख़ाका बना हो या ना'रा लिखा हो और उसे जुलूस की शक्ल में शाहराहों पर फिराया जाए
- कोई चीज़ जिस का मुज़ाहरा पेशा के तौर पर किया जाए
- सफ़्हे की चौड़ाई के रुख़ टाइप कारी
- (नबातियात) शाख़-ए-गुल
- लिव्वा
- 'अलम-गुल
विशेषण
- अफ़ज़ल
- अकमल
- मुमताज़
- बर-तर
- फज़ील
- किसी कमाल या फ़ज़ीलत की वजह से बर-तर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (banner)
banner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔