تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ballade" کے متعقلہ نتائج

ballade

تین تین مصرعوں کے بند والی نظم جس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اختتامی بند ہوتا ہے، ایک طرح کا ترجیع بند.

بَلَد

۱. شہر ، بستی.

بَلَنڈا

چھپر کے پیچ کا بڑا بان٘س ، کھپریل کی چھت کی لمبی اور موٹی بلی جو پورے طول میں ایک پاکھے سے دوسرے پاکھے تک پاکھے تک لگی ہوتی اور کڑیوں کو سہارا دیتی ہے ؛ لمبا آدمی ؛ چھت کی کڑی

بَلْدَہ

بستی، چھاتی، شہر، قریہ، قصبہ، گاؤں، مصر، نگر، نگری

بِلَّڑ

بلّا، بلاوڑ

بَلَنْد

بُلَنْد

اونچا، رفیع، بالا، لمبا، دراز

بالِیدَہ

بڑھا یا ابھراہوا، پختہ

بَلْدی

بیلوں کا

بالْدا

مویشیوں کا باڑا، وہ مکان یا احاطہ جس میں بیل وغیرہ باندھے جاتے ہیں

بالْدی

کسانوں کا وہ نوکر جو بیلوں کی نگہداشت کرے، وہ شخص جو اجرت بیلوں کو رہٹ یا ہل چلانے میں ہانکے

بَلْڑا

شادی کی ایک رسم جس میں دلھن سات مٹھی چاول الگ کردیتی ہے اور وہ چاول فقیروں کو بطور صدقہ تقسیم کردیے جاتے ہیں.

بَلَن٘ڈے چَڑْھنا

سیلاب کا چھت کو ڈبو دینا، سیلاب کا چھت تک پہن٘چ جانا

بَلَدُ الْحَرام

(لفظاً) قابل حرمت شہر یا بستی ، (مراداً) مکۂ معظعہ.

بَلَدِ اَمِین

(لفظاً) امن والا شہر

ballade کے لیے اردو الفاظ

ballade

bælˈɑːd

ballade کے اردو معانی

اسم

  • بالیڈ
  • تین بندوں کی نظم جس کا ہر بند 8 تا 10 مصرعوں کا ہو
  • ہر بند کے آخر میں ٹیپ کے چار پانچ مصرع ہوں، بند کا آخری مصرع اور ٹیپ کا مصرع ایک ہوتا ہے، اس لیے آخر تک ایک ہی لے برقرار رہتی ہے
  • (موسیقی) بیلیڈ گیتوں کے لیے رنگین رومانوی موسیقی

ballade के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बैलेड्‌
  • तीन बंदों की नज़्म जिस का हर बंद 8 ता 10 मिस्र'ओं का हो
  • हर बंद के आख़िर में टेप के चार पाँच मिस्रा' हों, बंद का आख़िरी मिस्रा' और टेप का मिस्रा' एक होता है, इस लिए आख़िर तक एक ही ले बरक़रार रहती है
  • (मूसीक़ी) बैलेड ग़ीतों के लिए रंगीन रुमानवी मूसीक़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ballade)

نام

ای-میل

تبصرہ

ballade

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone