تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگّھی" کے متعقلہ نتائج

بَگّھی

ایک قسم کی بڑی مکھی جو گھوڑے وغیرہ پر باربار بیٹھتی اور ستاتی ہے، گڑ مکھی

سولَہ بَگّھی

ایک کھیل جس مین شبرں٘ج کی چرح زمین پر لکیریں کھین٘چ کر سولہ ٹھیکریاں رکھ کر کھیلتے ہیں.

سولَہ بَگّھی بنانا

سخت سزا دینا ، ایک قِسم کا تشدُّد ؛ گرم سیخوں یا نیزوں سے پیٹھ پر داغ یا زخم ڈالنا .

چار اَسْپَہ بَگّھی

وہ بگھی جسے بیک وقت چار گھوڑے کھین٘چتے ہیں ، کسی امیر نواب یا خاص آدمی کی بگھی .

دو بَگّھی

دورُخی ، ذومعنی ، مبہم ، دورنگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگّھی کے معانیدیکھیے

بَگّھی

bagghiiबग्घी

اصل: ہندی

موضوعات: سواری

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَگّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی بڑی مکھی جو گھوڑے وغیرہ پر باربار بیٹھتی اور ستاتی ہے، گڑ مکھی
  • چار پہیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں کوچوان کی نشست ذرا اونچی ہوتی ہے، ایک قسم کی دو یا چار پہیوں والی گاڑی جسے گھوڑے کھینچتے ہیں، بگی، گھوڑا گاڑی، چھوٹی گاڑی

شعر

Urdu meaning of bagghii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ba.Dii makkhii jo gho.De vaGaira par baar-baar baiThtii aur sataatii hai, ga.D makkhii
  • chaar pahiiyo.n kii gho.Daagaa.Dii jis me.n kochavaan kii nashist zaraa u.unchii hotii hai, ek kism kii do ya chaar pahiiyo.n vaalii gaa.Dii jise gho.De khiinchte hain, baggii, gho.Daagaa.Dii, chhoTii gaa.Dii

English meaning of bagghii

Noun, Feminine

  • a kind of gnat, horsefly
  • a kind of light chaise drawn by one horse, a light carriage, horse-drawn carriage, a buggy, victoria

बग्घी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की बड़ी मक्खी जो घोड़े आदि पर बार-बार बैठती और सताती है, गुड़मुक्खी
  • चार पहियों की एक प्रकार की गाड़ी, घोड़ागाड़ी, छोटी गाड़ी, बग्गी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگّھی

ایک قسم کی بڑی مکھی جو گھوڑے وغیرہ پر باربار بیٹھتی اور ستاتی ہے، گڑ مکھی

سولَہ بَگّھی

ایک کھیل جس مین شبرں٘ج کی چرح زمین پر لکیریں کھین٘چ کر سولہ ٹھیکریاں رکھ کر کھیلتے ہیں.

سولَہ بَگّھی بنانا

سخت سزا دینا ، ایک قِسم کا تشدُّد ؛ گرم سیخوں یا نیزوں سے پیٹھ پر داغ یا زخم ڈالنا .

چار اَسْپَہ بَگّھی

وہ بگھی جسے بیک وقت چار گھوڑے کھین٘چتے ہیں ، کسی امیر نواب یا خاص آدمی کی بگھی .

دو بَگّھی

دورُخی ، ذومعنی ، مبہم ، دورنگی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone