زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’سواری‘‘ سے متعلق الفاظ
’’سواری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بادِ بَہار
وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی اور اس کے اثر سے امنگیں اور نشو و نما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہوجاتی ہیں
بَچَّہ گاڑی
چھوٹے بچوں کو ہوا کھلانے لے جانے والی گاڑی کی قسم کی چھوٹی سواری جس کو ڈھکیل کر لے جایا جاتا ہے
بَگّھی
چار پہیوں کی گھوڑا گاڑی جس میں کوچوان کی نشست ذرا اونچی ہوتی ہے، ایک قسم کی دو یا چار پہیوں والی گاڑی جسے گھوڑے کھینچتے ہیں، بگی، گھوڑا گاڑی، چھوٹی گاڑی
رتھ
چو پہیا سبک اور خوبصورت بیل گاڑی جس پر سائے کے لئے برجی کی شکل کی چھت ہوتی ہے جسے بنگلہ کہتے ہیں
موٹر
بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں ، کسی مشین کا انجن
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔