تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگَئی" کے متعقلہ نتائج

بَگَئی

ایک کیڑا جو جانوروں کے جسم پر پرورش پاتا کبھی ان کے کان میں گھس جاتا ہے اور کبھی پاخانے کے مقام سے پیٹ میں داخل ہوجاتا ہے

بُگّی

چھوٹی صراحی جس میں ہندو یاتری گنْگا جل بطور تبرک لے جاتے ہیں

بَگّی خانہَ

گھوڑے اور بگی کھڑی کرنے کا احاطہ یا مکان .

بَگّی ساز

بگی بنانے والا یا اس کی مرمت کرنے والا کاریگر

بَگّیا

باغیچہ، چھوٹا باغ

بَگْیانا

بگئئی (رک) کا جانوروں کے جسم کے اندر داخل ہوجانا اگر بگئی جانور کے پاخانے کے مقام سے اندر گھس جاوے تو اس کو بھی گیکا جانا کہتے ہیں

بَگیڑِی

بگیری، بھروہی، بگودھا

بَگیلْنا

ڈھکیلنا، پھینکنا

بَگینی

رک : بگینی

بَگیرا

رک : بگھرا

بَگیلا

شیر کا بچہ ، بگھیلا

بَگیری

ایک قسم کی چھوٹی چڑیا جس کا گوشت بہت خوش مزہ ہوتا ہے، ہر گیل بگریلی، ایک قسم کی چڑیا، برگیل

بِگِّیان

حتمی فیصلہ کرنے والی عقل

بِگِیر بَچَّہ

مولود کی چھٹی میں زچہ کو تارے دکھانے کے بعد کی ایک رسم جس میں بچہ ایک حلقے میں کھڑی ہوئی سات سہاگنوں کے ہاتھوں میں دیے جانے کے بعد دست بد ست ماں کے پاس پہنچنا

بِگیر و بُکُش

(لفظاْ) پکڑو اوعر ما ر ڈالو ، (مرادا) لڑائی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگَئی کے معانیدیکھیے

بَگَئی

baga.ii•बगई

  • Roman
  • Urdu

بَگَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک کیڑا جو جانوروں کے جسم پر پرورش پاتا کبھی ان کے کان میں گھس جاتا ہے اور کبھی پاخانے کے مقام سے پیٹ میں داخل ہوجاتا ہے

Urdu meaning of baga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kii.Daa jo jaanavro.n ke jism par paravrish paata kabhii un ke kaan me.n ghus jaataa hai aur kabhii paaKhaane ke muqaam se peT me.n daaKhil hojaataa hai

बगई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • १. एक प्रकार की मक्खी जो कुत्तों पर बहुत बैठती है
  • एक कीड़ा जो जानवरों के शरीर पर पलता है और कभी उन के कान में घुस जाता है और कभी मल के रासते से पेट में प्रवेश कर जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone