تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُگّی" کے متعقلہ نتائج

بُگّی

چھوٹی صراحی جس میں ہندو یاتری گنْگا جل بطور تبرک لے جاتے ہیں

بَگّی خانہَ

گھوڑے اور بگی کھڑی کرنے کا احاطہ یا مکان .

بِگِیر بَچَّہ

مولود کی چھٹی میں زچہ کو تارے دکھانے کے بعد کی ایک رسم جس میں بچہ ایک حلقے میں کھڑی ہوئی سات سہاگنوں کے ہاتھوں میں دیے جانے کے بعد دست بد ست ماں کے پاس پہنچنا

بَگّی ساز

بگی بنانے والا یا اس کی مرمت کرنے والا کاریگر

بَگیرا

رک : بگھرا

بَگینی

رک : بگینی

بَگیری

ایک قسم کی چھوٹی چڑیا جس کا گوشت بہت خوش مزہ ہوتا ہے، ہر گیل بگریلی، ایک قسم کی چڑیا، برگیل

بَگیلا

شیر کا بچہ ، بگھیلا

بِگیر و بُکُش

(لفظاْ) پکڑو اوعر ما ر ڈالو ، (مرادا) لڑائی

بَگّیا

باغیچہ، چھوٹا باغ

بَگیلْنا

ڈھکیلنا، پھینکنا

بَگْیانا

بگئئی (رک) کا جانوروں کے جسم کے اندر داخل ہوجانا اگر بگئی جانور کے پاخانے کے مقام سے اندر گھس جاوے تو اس کو بھی گیکا جانا کہتے ہیں

بَگیڑِی

بگیری، بھروہی، بگودھا

بِگِّیان

حتمی فیصلہ کرنے والی عقل

تَگ بَگی

رک : تگ بگ .

گھوڑا بَگّی

وہ گاڑی جس میں دو یا چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُگّی کے معانیدیکھیے

بُگّی

buggiiबुग्गी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُگّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی صراحی جس میں ہندو یاتری گنْگا جل بطور تبرک لے جاتے ہیں

Urdu meaning of buggii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii suraahii jis me.n hinduu yaatrii gan॒ga jal bataur tabarruk le jaate hai.n

English meaning of buggii

Noun, Feminine

  • a long-necked little flask, goblet
  • a kind of light chaise drawn by one horse, a buggy

बुग्गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी सुराही जिसमें हिंदू यात्री गण जल प्रसाद के तौर पर ले जाते हैं
  • बग्घी, चार पहिए की पाटनदार गाड़ी जिसे एक या दो घोड़े खींचते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُگّی

چھوٹی صراحی جس میں ہندو یاتری گنْگا جل بطور تبرک لے جاتے ہیں

بَگّی خانہَ

گھوڑے اور بگی کھڑی کرنے کا احاطہ یا مکان .

بِگِیر بَچَّہ

مولود کی چھٹی میں زچہ کو تارے دکھانے کے بعد کی ایک رسم جس میں بچہ ایک حلقے میں کھڑی ہوئی سات سہاگنوں کے ہاتھوں میں دیے جانے کے بعد دست بد ست ماں کے پاس پہنچنا

بَگّی ساز

بگی بنانے والا یا اس کی مرمت کرنے والا کاریگر

بَگیرا

رک : بگھرا

بَگینی

رک : بگینی

بَگیری

ایک قسم کی چھوٹی چڑیا جس کا گوشت بہت خوش مزہ ہوتا ہے، ہر گیل بگریلی، ایک قسم کی چڑیا، برگیل

بَگیلا

شیر کا بچہ ، بگھیلا

بِگیر و بُکُش

(لفظاْ) پکڑو اوعر ما ر ڈالو ، (مرادا) لڑائی

بَگّیا

باغیچہ، چھوٹا باغ

بَگیلْنا

ڈھکیلنا، پھینکنا

بَگْیانا

بگئئی (رک) کا جانوروں کے جسم کے اندر داخل ہوجانا اگر بگئی جانور کے پاخانے کے مقام سے اندر گھس جاوے تو اس کو بھی گیکا جانا کہتے ہیں

بَگیڑِی

بگیری، بھروہی، بگودھا

بِگِّیان

حتمی فیصلہ کرنے والی عقل

تَگ بَگی

رک : تگ بگ .

گھوڑا بَگّی

وہ گاڑی جس میں دو یا چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُگّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُگّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone