تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگْڑِیا" کے متعقلہ نتائج

بَگْڑِیا

دھوکے باز ، دغاباز ، بے ایمان

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بِگْڑا

بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

بَگْڑا

تکلیف ، دکھ ، مصیبت ؛ فساد ، جھگڑا ، تکرار ، حیلہ حوالہ ، بہانہ نیت و فعل ؛ فریب ، دغا بازی ، ججعل سازی

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بِگَڑْنا

(of a disease) be severe

بگاڑا

بگاڑا ہوا، خواب کیا ہوا (اکثر طور جمع مستعمل)

بِگاڑُو

خراب کرنے والا، خرابی ڈلنے والا

بَگیڑِی

بگیری، بھروہی، بگودھا

بِگْڑا دلِ

منچلا، نڈر، آزاد، دلیر، جلد مشتعل ہونے والا

بِگڑا کرنا

حیلہ حوالہ کرنا، بہانہ کرنا

بِگاڑ

بگاڑنا، بگڑنا کا اسم کیفیت

باڑْیا

باڑھیا، سان گر، ہتھیاروں کی دھار تیز کرنے والا

بَگّیا

باغیچہ، چھوٹا باغ

بُھگْڑی

بے ڈول اور مضحکہ خیز شکل وصورت والا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگْڑِیا کے معانیدیکھیے

بَگْڑِیا

bag.Diyaa•बगड़िया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بَگْڑِیا کے اردو معانی

صفت

  • دھوکے باز ، دغاباز ، بے ایمان

Urdu meaning of bag.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhoke baaz, daGaabaaz, be.iimaan

बगड़िया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धोखे बाज़, दग़ाबाज़, बेईमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگْڑِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگْڑِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone