تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالُو بَڑا" کے متعقلہ نتائج

بالُو بَڑا

رک : بالوشاہی

بولی بَڑْھا

بولی بڑھانا (رک) کا لازم

بیل بڑھاوے اور جڑ کاٹے

ظاہراً ہمدردی مگر اندرونی طور پر نقصان پہنچائے تو کہتے ہیں

بَڑے بول کا سِر نِیچا

غرور وار شیخی سے بڑ ا بول بولنے والے کو رسوا ہونا پڑتا ہے

بَڑْھ بولی

تیز طرار ، منْھ پھٹ ، بے ادبی سے بات کرنے والی ، بات بات پر لڑنے والی ، جھگڑالو

بَڑھ بولا

رک : بڑ بولا

بَڑا بول

غرور کا کلمہ، شیخی کی بات

بَڑے بول

بڑا بول (رک) کی جمع

بَڑْھ بَل

بہت طاقتور، بہادر، بڑی قوت رکھنے والا، بڑا پہلوان

بُوڑھا بالا

چھوٹا ، بڑا ، صغیر و کبیر ، بوڑھا بچہ ، ہر شخص ، پرمتنفس۔

بَڑ بولا

باتونی، شیخی مارنے والا، ڈینگیا، بڑے بول بولنے والا، جو خوب بڑھا چڑھا کر باتیں کرتا ہو، چرب زبان

بَڑ بول

شیخی کی بات، مبالغہ آمیز گفتگو

بَڑا بول بولْنا

دعویٰ کرنا ، غرور کی بات کہنا ، شیخی مارنا

بَڑی بَہُو کو بُلاؤ کِھیر میں نَمَک ڈالیں

کسی ہوشیار کے ہاتھ سے کام بگڑ جانے پر طنزیہ طور پر مستعمل ہے

بَڑے پاپَڑ بیلے

بری محنت کی ، بیماری اٹھائی ، تکلیف بھگتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بالُو بَڑا کے معانیدیکھیے

بالُو بَڑا

baaluu-ba.Daa•बालू-बड़ा

دیکھیے: بالوشاہی

  • Roman
  • Urdu

بالُو بَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بالوشاہی

Urdu meaning of baaluu-ba.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha baaluushaahii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالُو بَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالُو بَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone