تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت" کے متعقلہ نتائج

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

love/ friendship of a selfish can not be everlasting or strong

بالُو کی بِھیت

ناپائدار چیز، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو

اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت

کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔

اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت

the friendship of the base is a wall of sand, unstable, unreliable

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت کے معانیدیکھیے

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

baaluu kii bhiit chhe kii miitबालू की भीत छे की मीत

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت کے اردو معانی

  • کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

Urdu meaning of baaluu kii bhiit chhe kii miit

  • Roman
  • Urdu

  • kamzarf kii muhabbat paa.edaar nahii.n ho saktii, ochhii tiibaat vaale apne mahbuub se bhii nibaah nahii.n sakte

बालू की भीत छे की मीत के हिंदी अर्थ

  • संकीर्ण-मन का प्यार स्थायी नहीं हो सकता, नीच स्वभाव वाले अपने प्रिय से भी निभा नहीं सकते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

love/ friendship of a selfish can not be everlasting or strong

بالُو کی بِھیت

ناپائدار چیز، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو

اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت

کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔

اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت

the friendship of the base is a wall of sand, unstable, unreliable

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone