تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگْڑی" کے متعقلہ نتائج

باگْڑی

باگڑ کا، باگڑ کا باشندہ

بُھگْڑی

بے ڈول اور مضحکہ خیز شکل وصورت والا

بُھگْڑی پَن

بیوقوفی ؛ بد صورتی ، بھون٘ڈی صورت.

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

باگَڑ

گلۂ آہو، ہرنوں کا جھنڈ

بِہاگْڑا

بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ جو بہاگ کی ایک قسم ہے، بہاگ کی طرح یہ بھی رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

بَھگوڑی

بھگوڑا (رک) کی تانیث ، بھاگ جانے والی.

باگْتی

کھیت کے اندر ایسا قطعہ زمین جس پر آم وغیرہ کے سایہ دار درخت لگے ہوں جن کے سایے میں کھیتی پھولے نہ گھاس آگے

باگْری

باگر کا، ہندوستان میں مالوہ علاقہ کے راجپوت قبیلہ کا فرد یا وہاں کی کوئی شے

بِگْڑی بَنانا

بد طالعی دورکرنا، مصیبت اورافلاس کو ٹالنا

بِگْڑی بَننا

بد طالعی دور ہونا، مصیبت اور غریبی دور ہونا

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

بِگْڑی بات بَنانا

خراب ہوئے کام کو ٹھیک کرنا، گئی ہوئی ساکھ پھر قائم کرلینا، بگڑی بات خدا نے بنائی

بِگْڑی بات بَنْنا

بگڑی بات بنانا کا لازم، خراب ہوا کام ٹھیک ہوجانا، گئی ہوئی ساکھ پھر قائم ہونا

بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوشوں کے سَر

اردو، انگلش اور ہندی میں باگْڑی کے معانیدیکھیے

باگْڑی

baag.Dii•बागड़ी

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: باگْری

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

باگْڑی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • باگڑ کا، باگڑ کا باشندہ

اسم، مؤنث

  • (تعمیر) لکڑی گھڑنے کی کھانْچے دار مڈی یعنی فٹ ڈیڑھ فٹ لمبا، جو پھل ٹکڑا، جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے

Urdu meaning of baag.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • baaga.D ka, baaga.D ka baashindaa
  • (taamiir) lakk.Dii gha.Dne kii khaan॒che daar maDii yaanii fuT De.Dh fuT lambaa, jo phal Tuk.Daa, jis ke biich me.n lakk.Dii Tikaane ka Thiyyaa banaa hotaa hai

English meaning of baag.Dii

Adjective, Masculine

  • a native tribe of Thar region

बागड़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • बागड़ का, बागड़ का रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone