تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہاگْڑا" کے متعقلہ نتائج

بِہاگْڑا

بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ جو بہاگ کی ایک قسم ہے، بہاگ کی طرح یہ بھی رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

بِگْڑا

بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل

بگاڑا

بگاڑا ہوا، خواب کیا ہوا (اکثر طور جمع مستعمل)

بَگْڑا

تکلیف ، دکھ ، مصیبت ؛ فساد ، جھگڑا ، تکرار ، حیلہ حوالہ ، بہانہ نیت و فعل ؛ فریب ، دغا بازی ، ججعل سازی

باگْڑی

باگڑ کا، باگڑ کا باشندہ

باگَڑ

گلۂ آہو، ہرنوں کا جھنڈ

بھاگوڑا

رک : بھگوڑا .

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بِگاڑُو

خراب کرنے والا، خرابی ڈلنے والا

بِگاڑ

بگاڑنا، بگڑنا کا اسم کیفیت

بَھگوڑا

(کسی جگہ کو چھوڑکر) بھاگ جانے والا، مفرور، بھاگ جانے کا عادی، بھگوڑا، فرار

بُھگْڑی

بے ڈول اور مضحکہ خیز شکل وصورت والا

بَگھیڑا

رک : بھگوڑا.

بھاگَڑ

بہت سے لوگوں کا گھبرا کر ایک دوسرے سے پہلے بھاگنے کا فعل اور اس کی کوشش، بھگدڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہاگْڑا کے معانیدیکھیے

بِہاگْڑا

bihaag.Daa•बिहागड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

بِہاگْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ جو بہاگ کی ایک قسم ہے، بہاگ کی طرح یہ بھی رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

Urdu meaning of bihaag.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • bilaaval ThaaTh ka ek raag jo bihaag kii ek qism hai, bihaag kii tarah ye bhii raat ke duusre pahar me.n gaayaa jaataa hai

English meaning of bihaag.Daa

Noun, Masculine

  • one of the raags or musical modes

बिहागड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संगीत में बिहाग राग का एक प्रकार या भेद, बिलावल ठाठ का एक राग जो बिहाग की एक क़िस्म है, बिहाग की तरह ये भी रात के दूसरे पहर में गया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہاگْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہاگْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone