تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگْڑی بَننا" کے متعقلہ نتائج

بِگْڑی بَننا

بد طالعی دور ہونا، مصیبت اور غریبی دور ہونا

بِگْڑی بات بَنْنا

بگڑی بات بنانا کا لازم، خراب ہوا کام ٹھیک ہوجانا، گئی ہوئی ساکھ پھر قائم ہونا

بِگْڑی بَنانا

بد طالعی دورکرنا، مصیبت اورافلاس کو ٹالنا

بِگڑی بَنی

اچھی بری، نیک و بد

بِگْڑی بات بَنانا

خراب ہوئے کام کو ٹھیک کرنا، گئی ہوئی ساکھ پھر قائم کرلینا، بگڑی بات خدا نے بنائی

مُنْہ بِگڑا ہُوا بَنانا

۔مُنھ بنا کر قہر و غضب ظاہر کرنا۔

بِگڑی کا بنانے والا

کسی بگڑے کام، حالت اور معاملہ کو بہتر اور درست کرنے والا، (مجازاً) خدا

سَیَّدَ کا جَنا، کَبھی بِگڑا کَبھی بَنا

سیّد کو متون المزاج تصوّر کر کے کہتے ہیں تنگ مزاج

باڑی بِینْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

سولَہ بَگّھی بنانا

سخت سزا دینا ، ایک قِسم کا تشدُّد ؛ گرم سیخوں یا نیزوں سے پیٹھ پر داغ یا زخم ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگْڑی بَننا کے معانیدیکھیے

بِگْڑی بَننا

big.Dii ban.naa•बिगड़ी बनना

محاورہ

دیکھیے: بِگْڑی بَنانا

  • Roman
  • Urdu

بِگْڑی بَننا کے اردو معانی

  • بد طالعی دور ہونا، مصیبت اور غریبی دور ہونا

Urdu meaning of big.Dii ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • bad taali.i duur honaa, musiibat aur Gariibii duur honaa

बिगड़ी बनना के हिंदी अर्थ

  • दुर्भाग्य से छुटकारा पाना, मुसीबत और ग़रीबी से मुक्ति पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگْڑی بَننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگْڑی بَننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone