زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’أمَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَمارات

نشانیاں، علامتیں

اِمارات

امارت کی جمع حالت تراکیب میں مستعمل

اَمارَت

نشانی، علامت

اِمارَت

دو لت مندی، ثروت

اَمْر

۱. کوئی کام کر نے کی ہدایت ، حکم ، فرمان ، نہی یا ممانعت کی ضد.

اُمَرا

اعیانِ حکومت، حکامِ سلطنت، مملکت یا دربار کے بڑے لوگ، اہلِ اقتدار

اَمّار

حاکم، حکمران

اَمَّارَہ

فقظ اپنی مرضی پر چلنے والا ، نفسانی خواہش کی پیروی کرنے والا ، سرکش ، بے قابو (عموماً نفس کے لیے مستعمل )

اَمّارِیَت

امرا کی حکومت، امیروں کی بالا دستی کا نظریہ یا طریقہ وغیرہ

اُمُور

متعدد امر ، بہت سے کام ؛بہت سے احکام ؛ بہت سی باتیں ، معاملات

اَمِیر

بادشاہ، سردار، قائد، حاکم، مملکت یا دربار کا بڑا رکن، دولت مند، صاحب ثروت، سخی، فرمان جاری کرنے والا

اَمِیرانَہ

امیروں کی طرح کا ، جس سے امیری ظاہر ہو

اَمِیری

۱. (دبکئی )چوڑی پیمک کی تیاری کے لئے معمول سے کسی قدر چوڑا اور وزنی بادلا ، کتون

اَوامِر

احکام الٰہی، وہ باتیں جن کے بجا لانے کا شریعت میں حکم دیا گیا ہے، وہ اعمال و افعال جو خدا و رسول کے حکم کے تحت ضروری ہیں شریعت کے حکم یا فرمان

مَامُور

۔(ع)صفت۔۱۔مقرر ۔معتین ۲۔حکم کیاگیا۔اجازت کیا گیا۔

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone