تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوتاری" کے متعقلہ نتائج

اَوتاری

اولیا اور اوتار سے نسبت رکھنے والا، صاحب ولایت، نیک پاک اور مقدس

مَہا اَوتاری

بہت مقدس ، بہت اعلیٰ۔

اَوتار

۱۔ (ہندو) وہ انسان یا مجسمہ( دیوتا) جس کی شکل میں خدا بندوں کی اصلاح کے لیے آتا ہے، رشی منی ، مہاتما ، پیغبر ،( خصوصاً وشنو جی کے چوبیس اوتار جن میں دس بہت مشہور ہیں : مجچ، کچھ، ناراہ، رسنگ ، بامن، پرشرام ، رام چندر، کرشن ، بودھ ، کلنکی)۔

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اُتَر

اترنا (رک) کا حاصل مصدر ، بیشتر ترکیبات میں مستعمل .

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اُترائی

پہاڑ سے نیچے آنے کا بھاڑا

اَوتارُ الصَّوت

آواز کے تار ۔

اُتارُو

کسی کام پر آمادہ ، مستعد تلا ہوا

اُتارا

(دریا کے) اس پار سئ اس پارجانے کا عمل ، عبور کرنا ، اُترنا .

اُتارے

رک : 'اتارا' جس کی یہ مغیرہ حالت اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے .

اُتارْیا

فائق، بڑھ چڑھ کر

اَوتار لینا

become incarnate

اَوتار دھارنا

بھیس اختیار کرنا شکل میں مشکل ہونا ، جون بدلنا

اُتَرْیا

اترا ہوا کپڑا ، اترن پترن .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوتاری کے معانیدیکھیے

اَوتاری

autaarii•औतारी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اَوتاری کے اردو معانی

صفت

  • اولیا اور اوتار سے نسبت رکھنے والا، صاحب ولایت، نیک پاک اور مقدس

Urdu meaning of autaarii

  • Roman
  • Urdu

  • auliyaa aur avtaar se nisbat rakhne vaala, saahib valaa.et, nek paak aur muqaddas

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوتاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوتاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone