تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوتار" کے متعقلہ نتائج

اَوتار

(مجازاَ) عمدہ

اَوتارُ الصَّوت

آواز کے تار ۔

اَوتاری

اولیا اور اوتار سے نسبت رکھنے والا، صاحب ولایت، نیک پاک اور مقدس

اَوتار لینا

become incarnate

اَوتارْگی

اوتار ہونے کا منصب یا کام

اَوتار دھارنا

بھیس اختیار کرنا شکل میں مشکل ہونا ، جون بدلنا

اُوتارْنا

رک : اتارنا ۔

مُقَدَّس اَوتار

قابل احترام اوتار ۔

وِشنُو اَوتار

(ہندو) (لفظاً) بھگوان کا انسان یاکسی اور ظاہری جسم میں جلوہ گر ہونا (ویدانت) وہ بزرگ ہستی جو بھگوان کا روپ ہو ، بھگوان کا انسانی روپ ۔

رام اَوتار

Rama as the incarnation of Vishnu

پُورَن اَوتار

کہتے ہیں کہ پروردگار عالم محض مخلوقات کی تنبیہ کی وجہ سے کہ مخلوق کو فائدہ ہو عنصری پیکر ایک خاص تعلق کے ساتھ اختیار فرماتا ہے اور اکثر عاقل ہندی افراد اس کے فریفتہ اور اس پر مائل ہیں ، اس امر خاص کو ہندی اصطلاح میں پورن اوتار کہتے ہیں .

نَرسِنگ اَوتار

رک : نرسنگھ اوتار ، وشنو کا چوتھا اوتار ۔

پِیر اَوتار

فقیروں کا مقرر روزینہ جو گان٘و کی مشترکہ آمدنی سے دیا جائے

نَرسِنگھ اَوتار

ایک عورت جس کے جسم کا بالائی حصہ سر سے تا کمر شیر کی طرح کا اور پائیں حصہ آدمی جیسا تھا ۔

دَھرْم اَوتار

مقدس، پاک، پوتر، جنتی، بھگت، معصوم

دَس اَوتار

اسمبلیوں کے ایک فِرقے ’’خوجے‘‘ کی مذہبی کتاب.

مَہا اَوَتار

اوتاروں میں سب سے بڑا ، وہ عظیم انسان وغیرہ جس میں بھگوان نے حلول کیا ہو ۔

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

وِشنُو کا اوتار

رک : وشنو اوتار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوتار کے معانیدیکھیے

اَوتار

autaarअवतार

وزن : 221

موضوعات: طنزاً ہندو

اشتقاق: وَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَوتار کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • رک : اتار ۔
  • (مجازاَ) عمدہ
  • ریشے ، تار ( خصوصاً نسوں اور پٹھوں کے) رباطات .
  • ۱۔ (ہندو) وہ انسان یا مجسمہ( دیوتا) جس کی شکل میں خدا بندوں کی اصلاح کے لیے آتا ہے، رشی منی ، مہاتما ، پیغبر ،( خصوصاً وشنو جی کے چوبیس اوتار جن میں دس بہت مشہور ہیں : مجچ، کچھ، ناراہ، رسنگ ، بامن، پرشرام ، رام چندر، کرشن ، بودھ ، کلنکی)۔
  • ۲۔ وہ انسان یا حیوان وغیرہ جو کسی رشی منی یا کسی بڑے شخص کا جانشین خاص اور نمایندہ یا س کی شان کا مظہر ہو، نائب
  • ۳۔ ولی، مضہرالہٰی، فرشتہ خو یا نیک انسان.
  • ۴۔ دیوتاؤں کا دنیا مئں بشکل اصلاح کے لیے نزول یا ورود ۔
  • ۵۔ (طنزیہ) بد خصلت ، شیر، شیطان ۔
  • ۶. ہنود کا تیرتھ یا مقدس مقام۔

شعر

Urdu meaning of autaar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha utaar
  • (mujaazaa) umdaa
  • reshe, taar ( Khusuusan naso.n aur paTTho.n ke) rubaa taat
  • ۱۔ (hinduu) vo insaan ya mujassama( devtaa) jis kii shakl me.n Khudaa bando.n kii islaah ke li.e aataa hai, rishi manii, mahaatma, piiGbar, ( Khusuusan vishNu jii ke chaubiis avtaar jin me.n das bahut mashhuur hai.n ha majach, kuchh, naaraah, rasnag, baamaN, parshuraam, raam chandr, krishN, bodh, kalankii)
  • ۲۔ vo insaan ya haivaan vaGaira jo kisii rishi manii ya kisii ba.De shaKhs ka jaannshiin Khaas aur namaa.endaa ya sa kii shaan ka mazhar ho, naayab
  • ۳۔ valii, mazhar alhaa.ii, firishtaakhuu ya nek insaan
  • ۴۔ devtaa.o.n ka duniyaa ma.n bashkal islaah ke li.e nuzuul ya varuud
  • ۵۔ (tanziya) badKhaslat, sher, shaitaan
  • ۶. hanuud ka tiirth ya muqaddas muqaam

English meaning of autaar

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • avatar, vicegerent of a god, rebirth of god in another human shape, incarnation
  • Avtaar

अवतार के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘वतर' का बहु., धनुषों की ज्याएँ, बाजे के तार
  • ऊपर से नीचे की ओर आना; उतरने की क्रिया या भाव
  • किसी दैवी शक्ति का पार्थिव रूप में जन्म
  • जन्म, शरीर-ग्रहण
  • विशिष्ट व्यक्ति

اَوتار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوتار

(مجازاَ) عمدہ

اَوتارُ الصَّوت

آواز کے تار ۔

اَوتاری

اولیا اور اوتار سے نسبت رکھنے والا، صاحب ولایت، نیک پاک اور مقدس

اَوتار لینا

become incarnate

اَوتارْگی

اوتار ہونے کا منصب یا کام

اَوتار دھارنا

بھیس اختیار کرنا شکل میں مشکل ہونا ، جون بدلنا

اُوتارْنا

رک : اتارنا ۔

مُقَدَّس اَوتار

قابل احترام اوتار ۔

وِشنُو اَوتار

(ہندو) (لفظاً) بھگوان کا انسان یاکسی اور ظاہری جسم میں جلوہ گر ہونا (ویدانت) وہ بزرگ ہستی جو بھگوان کا روپ ہو ، بھگوان کا انسانی روپ ۔

رام اَوتار

Rama as the incarnation of Vishnu

پُورَن اَوتار

کہتے ہیں کہ پروردگار عالم محض مخلوقات کی تنبیہ کی وجہ سے کہ مخلوق کو فائدہ ہو عنصری پیکر ایک خاص تعلق کے ساتھ اختیار فرماتا ہے اور اکثر عاقل ہندی افراد اس کے فریفتہ اور اس پر مائل ہیں ، اس امر خاص کو ہندی اصطلاح میں پورن اوتار کہتے ہیں .

نَرسِنگ اَوتار

رک : نرسنگھ اوتار ، وشنو کا چوتھا اوتار ۔

پِیر اَوتار

فقیروں کا مقرر روزینہ جو گان٘و کی مشترکہ آمدنی سے دیا جائے

نَرسِنگھ اَوتار

ایک عورت جس کے جسم کا بالائی حصہ سر سے تا کمر شیر کی طرح کا اور پائیں حصہ آدمی جیسا تھا ۔

دَھرْم اَوتار

مقدس، پاک، پوتر، جنتی، بھگت، معصوم

دَس اَوتار

اسمبلیوں کے ایک فِرقے ’’خوجے‘‘ کی مذہبی کتاب.

مَہا اَوَتار

اوتاروں میں سب سے بڑا ، وہ عظیم انسان وغیرہ جس میں بھگوان نے حلول کیا ہو ۔

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

وِشنُو کا اوتار

رک : وشنو اوتار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone