تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوتار لینا" کے متعقلہ نتائج

اَوتار لینا

become incarnate

اُتار لینا

اوپر سے نیچے لانا، نقل کرنا

سَر اُتار لینا

سر کاٹنا ، قتل کر دینا.

بوٹی اتار لینا

snap or cut off a piece of flesh

کَفَن اُتارْ لینا

مردے کے جسم سے کفن الگ کرنا، عریاں کر دینا، رُسوا کرنا.

کَپْڑے اُتار لینا

پوشاک بدل ڈالنا ، لباس تبدیل کرنا .

چادَر سَر سے اُتار لینا

عورت کی بے آبروئی کرنا (جیسے مرد کی لیے پگڑی اتارنا)، عورت کا برقع اتارنا، عورت کو بے پردہ کرنا، سر سے چادر علیحدہ کرنا، پردہ فاش کرنا، ذلیل کرنا، بے عزت کرنا

سَواد کو گھوڑے پَر سے اُتار لینا

بڑا مکّار اور فریبی ہونا

پَگْڑی اُتار لینا

آبرو لینا ، عزت بگاڑنا، رسوا کرنا.

کھاٹ سے اُتارْ لینا

(ہندوؤں کے یہاں) مریض کا نزع کی حالت میں نیچے لِٹا دینا، مریض کا مرنے کے قریب ہونا، (ہندو) نزع کی حالت میں بیمار کو چارپائی سے زمین پر اُتار لیتے ہیں

ہَتِیار سَنْبھال لینا

ہتیار اُٹھانا ، ہتیار باندھنا ؛ جنگ کے لیے مقابلے پر آنا ۔

فَلَک سے تارے اُتار کَر لانا

رک : آسمان سے تارے اُتار لانا .

آسْمان سے تارے اُتار لانا

دشواریا ناممكن كام كردكھانا

ہَتِھیار اُٹھا لینا

حملہ کرنا ، ہتھیار چلانا ، وار کرنا ۔

کَپْڑے اُوتَروا لینا

رک : کپڑے اُتارنا معنی نمبر۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوتار لینا کے معانیدیکھیے

اَوتار لینا

avtaar lenaa•अवतार लेना

English meaning of avtaar lenaa

  • become incarnate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوتار لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوتار لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone