تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْجَل" کے متعقلہ نتائج

اَرْجَل

گھوڑا، جس کا پچھلا دایاں یا بایاں پیر گھٹنے تک سفید اور جسم کا بقیہ حصہ کسی اور رنگ کا ہو (یہ منحوس سمجھا جاتا ہے)

ہَرجَلَہ

(طب) اعضا کی حرکات پر پورا قابو نہ رہنا ، وظائف جسمانی کا اختلال ؛ عضوی انتشار ، اختلاج ۔

اَراجِل

रजुल' का बहु., मनुष्य लोग, बहुत से आदमी ।।

اَجَل

وقت معین، مقرر گھڑی

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

ہَرجَہ

تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل

اَرْذَل

کمینہ، ذلیل، حقیر، نچلے طبقے کا، چھوٹا (اکثر حسب و نسب وغیرہ کے لحاظ سے)

اَرْجَن

کمائی، پیداوار

اَبْجَل

(طب) بازو کے اندر کی ایک موٹی رگ کا نام

اَرْبَل

(سالوتری) بھونری (یا بھونریاں) جو گھوڑوں کے کانوں کی جڑ میں اوپر کے رخ کھوپڑی کی طرف ہو

اَنْجَل

بینت کی ایک قسم

اَرْجَح

قابل ترجیح، پسندیدہ

اَرْدَل

تھگوں کے ہاتھ سے بچ کر نکل جانے والا مسافر جس کے اور ساتھی مارے گئے ہوں

اِرْجا

आशान्वित करना, फेंकना, रास्ते का खत्म के करीब आना।।

اَرْجُن

پانچ پانڈووں میں سے درمیان والے کا نام،

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْجَل کے معانیدیکھیے

اَرْجَل

arjal•अर्जल

اشتقاق: رَجِلَ

  • Roman
  • Urdu

اَرْجَل کے اردو معانی

انگریزی - اسم، مذکر

  • گھوڑا، جس کا پچھلا دایاں یا بایاں پیر گھٹنے تک سفید اور جسم کا بقیہ حصہ کسی اور رنگ کا ہو (یہ منحوس سمجھا جاتا ہے)

Urdu meaning of arjal

  • Roman
  • Urdu

  • gho.Daa, jis ka pichhlaa daayaa.n ya baayaa.n pair ghuTne tak safaid aur jism ka baqiiyaa hissaa kisii aur rang ka ho (ye manhuus samjhaa jaataa hai

English meaning of arjal

English - Noun, Masculine

  • horse having one hind foot white, which is regarded as ill-omened

Arabic - Adjective

  • A horse having the lower part of one alone of his fore-legs white
  • a large-footed man,

अर्जल के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक घोड़ा जिसके पिछले पैर दाएं या बाएं घुटने तक सफेद होते हैं और बाकी शरीर एक अलग रंग का होता है (यह अशुभ माना जाता है)

अरबी - विशेषण

  • वह घोड़ा जिसका एक पाँव सफ़ेद हो
  • लंबी टाँगोंवाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْجَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْجَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone