تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوئی" کے متعقلہ نتائج

ہُوئی

ہوا (ہونا (رک) کا ماضی) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ، ہوچکی ، ہو گئی ۔

ہوئی

ایک تیوہار، جو دیوالی سے آٹھ دن پہلے منایا جاتا ہے

ہُوئی رَکّھی ہے

ہو چکی ہے ، پہلے سے تیار ہے ، بس سمجھ لو کہ ہو چکی ہے (کسی کام کے پہلے سے پورا ہو جانے یا بالکل تیار ہو جانے کے لیے بولتے ہیں).

ہُوئی ہُوائی

جو پہلے سے ہو چکی ہو (کوئی بات وغیرہ) جو پہلے سے کر رکھی ہو

ہُوئی ہُوئی نَہ ہُوئی

اتفاق ہے ، ہوگئی تو ہوگئی ورنہ نہیں ، غیر یقینی ہے ، کچھ کہہ نہیں سکتے کہ ہوگی یا نہیں.

ہُوئی کَرو اَن ہوئی نَہ کَرو

ہوسکنے والی بات کرو ، ممکن بات کرو ؛ عقل سے کام لو ، ایسی بات نہ کہو جو عقلاً ممکن نہ ہو.

ہی ہُوئی

رک : ایک ہی رہی .

مُدَّت ہوئی

عرصہ ہوا، دیر ہوئی، بہت زمانہ گزرا، بہت زمانہ ہوا

گِری ہوئی

پست، نیچی

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

چُھٹّی ہُوئی

قصہ ختم ہوا ؛ جھگڑا چکا.

یِہ بات ہوئی

کسی بات کے پسندیدہ یا مناسبِ حال ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں ، یہ ٹھیک کہا

لَگی ہوئی بات

۔(کنایۃً) منگنی۔ نسبت جو طے ہوگئی ہو۔ ہمارے یہاں اس کا تو بڑا جھگڑا ہوتاہے اور اکثر مہر کی وجہ سے لگی ہوئی باتیں چھوٗٹ جاتی ہیں۔

یِہ بَھلی ہوئی

یہ خوب ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔ نبی بخش یہ بھلی ہوئی آپ چٹنی کے َ سو بار مجھے کہہ لیجیے میں ُبرا نہیں مانتا ۔

بُجْھنا ہوئی کَہنا

طرف داری کی بات کہنا، خوشامدانہ بات کہنا، موافق کہنا، پاسداری کی کہنا

بَڑی بات ہوئی

بہت اچھا ہوا کہ ایسا ہوا

بُجْھنا ہوئی بات

منگنی، نسبت جو طے ہوگئی ہو

پَڑی ہوئی آواز

بیٹھی ہوئی آواز ، وہ آواز جو گلے سے صاف صاف نہ نکلے .

آئی ہوئی ٹلْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

آئی ہوئی ٹالْنا

آئی ہوئی آفت یا مصیبت کو دور کرنا

مَری ہوئی آواز

مردہ آواز، وہ آواز جو خوف دہشت کے باعث ہلکی ہوگئی ہو نیز بے تاثیر آواز

بَڑی خَیر ہوئی

برے آثار ہونے کے باوجود اتفاقی طور پر تائید الٰہی سے خیریت رہنا

بَدی ہوئی بات

یقینی امر

چَلْتی ہوئی دُکان

وہ دکان جس پر خوب بکری ہو

لَٹْکی ہوئی چال

۔معشوقانہ چال۔ ؎

پِسی ہوئی تان

گھلی ملی تان

اُتری ہوئی پاپوش

نہایت حقیر اور کم قدر چیز، معمولی چیز

مَنْجھی ہوئی زَبان

chaste language

آئی ہوئی

موت، اجل، فنا

کَمائی ہُوئی مِٹّی

برتن بنانے کے لائق صاف کی ہوئی اور لوچ دار مٹی

چَلو چُھٹّی ہُوئی

قصہ تما ہوا ، اللہ اللہ خیر سلّا .

یِہ ایک ہی ہوئی

یہ خوب بات ہوئی، یہ خوب بات کہی، یہ عجیب بات ہے

بات کَہی پَرائی ہوئی

راز منہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتا ہے، راز منہ سے نکلنے کے بعد پھر راز نہیں رہتا

اُتْری گھاٹی ہوئی ماٹی

رک : اترا گھاٹئ ہوا ماٹی .

زَہْر میں ڈُوبی ہوئی

زہر آلود

نئی ہوئی

انوکھی بات ہوئی، نئی بات ہوئی

آنکھیں غُلّہ سی نکلی ہوئی ہونا

ابھری ہوئی آنکھیں ہونا

خیر ہوئی

رک : خیر گزری.

چَلْتی ہُوئی

چنچل، شوخ، کارگر، تیز

دھوئی ہوئی

پاک صاف، پاکیزہ، شُستہ و رفتہ

چَبائی ہُوئی ہَڈّی چِچوڑنا

ایک ہی بات کو بار بار دہرانا ، لکیر کا فقیر ہونا ، فرسودہ باتوں کی رٹ لگائے رکھنا.

زُبان کُنْد ہوئی جاتی ہے

اس وقت کہتے ہیں جب کچھ کہنے کا موقع نہ مِلے.

یِہ مانی ہوئی بات ہے

اس سے کسی کو انکار نہیں ، یہ تسلیم شدہ بات ہے.

مَرتی ہوئی رُوح جاگ اُٹھنا

نئی جان پڑنا ۔

سیر میں ہوئی ہی نَِہیں

جتنی مقدار درکا ہے اس کا قلیل سے قلیل حصہ بھی نہ ہوئے کی جگہ (مُستعل)

زَمِین اُٹھ کھڑِی ہوئی ہے

افتادہ اور بے تردد تھی اب اس میں تردد ہونے لگا

بات کَہی اور پَرائی ہوئی

راز من٘ہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتا ہے، راز منہ سے نکلنے کے بعد پھر راز نہیں رہتا

صُبْح ہوئی چُولھے پَر نِگاہ

صبح ہوتے ہی کھانے کی طلب ہوتی ہے ؛ حریص کی یہی حالت ہوتی ہے.

مِٹْتی ہُوئی

جو مٹ رہی ہو یا معدوم ہورہی ہو ، فنا ہونے والی ۔

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی

بیوقوف بھی اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

چُبْھتی ہُوئی

رک : چُبْھتی بات.

گُھومی ہُوئی

بَل دار ، مُڑی ہوئی ، خمیدہ .

رَوندی ہُوئی

کُچلی ہوئی ، پامال ، شُدہ.

کُچْلی ہُوئی

پائمال کی ہوئی ، رون٘دی ہوئی ؛ مصیبت زدہ

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

گُھٹی ہُوئی

تنگ، تنگ جگہ ، گُھٹنے والی، ایسی جگہ جہاں سانس گھٹتا ہو.

کَھولْتی ہُوئی

پُرجوش ؛ غضب ناک .

کَڑْکَڑاتی ہُوئی

رک : کڑ کڑاتی (تراکیب میں مستعمل).

گَٹھی ہُوئی

گٹھا ہوا (رک) کی تانیث ، سخت.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوئی کے معانیدیکھیے

ہوئی

ho.iiहोई

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک تیوہار، جو دیوالی سے آٹھ دن پہلے منایا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of ho.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek tayohaar, jo diivaalii se aaTh din pahle manaayaa jaataa hai

होई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ' अहोई ' (पूजन)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone