تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرَئی" کے متعقلہ نتائج

اَمْرَئی

آم کی سردرختی، آم کے درختوں کا باغیچہ

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

ہَمری

ہماری ، میری ۔

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

ہَم رَئی

رک : ہمرہی ۔

عُمَرْیَا

عُمْر

اَمْرَیّاں

امرئی کی جمع، آم کے درختوں کا باغیچہ، جہاں آم کے درختوں کے جھنڈ کے جھنڈ ہوں

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

اَمْرَیلی

آموں کا باغ

اَمْریکِیَہ

امریکہ سے منسوب

اَمَریادِک

گستاخ، بے ادب، عزت نہ کرنے والا

اَمْرِیکَہ بَہادُر

america duffer

اَمْرِیکانی

(برِ اعظم) امریکا کا باشندہ .

اَمْرِیکائی

(برِ اعظم) امریکا کا باشندہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرَئی کے معانیدیکھیے

اَمْرَئی

amra.ii•अमरई

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَمْرَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آم کی سردرختی، آم کے درختوں کا باغیچہ

Urdu meaning of amra.ii

  • Roman
  • Urdu

  • aam kii sard rakhtii, aam ke ka baaGiichah

English meaning of amra.ii

Noun, Feminine

  • mango orchard, a mango-grove

अमरई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आम के वृक्षों बाग़, आम के दरख़्तों का बाग़ीचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْرَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْرَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone