تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْطار" کے متعقلہ نتائج

اَقْطار

اطراف، کنارے

اِقْتار

غریب کردینا، نوکروں کو کم خوراک دینا

اُکْتارُو

بھڑ کانے اکسانے والا .

اِکْتارا

ایک تار کا تنبورا

اُکتارْنا

اکسانا ، آمادہ کرنا ؛ مدد دینا ، سہارا دینا ، آگے بڑھنا ؛ تائید کرنا .

اَقْطاع

زمین کے قطعے، مختلف خطے یا چپے

اِقْرار

کسی کمزوری، عیب یا خطا کا اعتراف، قبولنا

اَقْدار

پیمانے، اندازے

اَقْطَع

جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو، (مجازاً) نہایت بد حال، ابتر

اِقْطاع

قطع کر دینے کی کیفیت ، کٹانی چھٹائی، کاٹ دینا؛ کسی کو جائداد وغیرہ عطا کرنے کا عمل.

اَقْمار

قمر کی جمع، بہت سے چاند، بکسر اول چاندنی میں سیر کرنا، روشن کرنا

اَقْطاب

(لفظاً) کیلیاں جن پر چکی وغیرہ گھومتی ہے

اَمْطار

بارش، باراں، بارش کے پانی

اَطْہَر

پاک و پاکیزہ، پاکیزہ تر، بہت زیادہ پاک (عموماً ترکیب میں مستعمل)

اِکْتِرا

کرائے پر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْطار کے معانیدیکھیے

اَقْطار

aqtaar•अक़्तार

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: قُطْر

موضوعات: ریاضی ہندسہ

اشتقاق: قَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَقْطار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • اطراف، کنارے
  • (ہندسہ) وہ خطوط جو مرکز سے گزر کر محیط تک جائیں اور دائرے کو تقسیم کردیں

Urdu meaning of aqtaar

  • Roman
  • Urdu

  • atraaf, kinaare
  • (hindsaa) vo Khutuut jo markaz se guzar kar muhiit tak jaa.e.n aur daayre ko taqsiim karde.n

English meaning of aqtaar

Noun, Masculine, Plural

  • sides, edges
  • (Metaphorically) areas, districts, divisions
  • (Mathmatics) diameters

अक़्तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘कुत्र’ अथवा ‘कुतुर' का बहुः। किनारे, शिकारियों की ठाहें।
  • किनारे, अतराफ़
  • ( लाक्षणिक) क्षेत्र, इलाक़े
  • (गणित) वह रेखाएं जो केंद्र से गुज़र कर परिधि तक जाएं और घेरे को विभाजित कर दें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْطار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْطار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone