تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں میں" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں میں

رک : آن٘کھ میں

آنکھوں میں ہے

نظر میں بسا ہوا ہے ، نگاہوں میں پھرتا ہے، دھیان اور خیال میں ہے ، یاد ہے.

آنکھوں میں بیٹھنا

مکرنا، آنکھوں میں سما جانا

آنکھوں میں رَہْنا

تصور اور خیال میں ہونا، نہایت عزیز یا قابل قدر ہونا

آنکھوں میں آنا

مست ہونا (قلیل الاستعمال)

آنکھوں میں لَگنا

(کسی چیز کا) آن٘کھوں میں لگتی ہے کھٹک یا سوزش وغیرہ پیدا کرنا.

آنکھوں میں چلنا

آنکھوں کے اشارے پر کام کرنا، کمال اطاعت کرنا

آنکھوں میں صُبح کَرنا

بے کیفی سے صبح تک جاگتے رہنا

آنْکھوں میں دُھول جھونْکنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

آنکھوں میں رَکْھنا

ہمہ وقت پیشِ نگاہ رکھنا، دیکھ بھال اور نگرانی کرنا، دل و جان سے عزیز رکھنا

آنکھوں میں خاک

چشم بد دور، خدا نظرِ بد سے بچائے

آنْکھوں میں پِھرنا

ہر گھڑی دھن و تصور میں رہنا، بار بار یاد آنا، دل میں میں پھرنا، خیال لگا رہنا، تصور بندھا رہنا

آنکھوں میں بھرنا

کوئی چیز آنکھوں میں ڈالنا

آنکھوں میں بسنا

تصور میں رہنا، نظروں میں سمانا

آنکھوں میں حَیا ہونا

شرم و غیرت کی وجہ سے نظریں نیچی رہنا، مروت کا برتاو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں کے معانیدیکھیے

آنکھوں میں

aa.nkho.n me.n•आँखों में

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : آن٘کھ میں
  • آن٘کھوں کے زریعے ،چپکے ہی چپکے ،دیکھتے ہی دیکھتے

شعر

Urdu meaning of aa.nkho.n me.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha aankh me.n
  • aankho.n ke zarii.e, chupke hii chupke, dekhte hii dekhte

आँखों में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आंख में
  • आंखों के द्वारा,चुपके ही चुपके,देखते ही देखते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone