تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سے" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں سے

بسر و چشم، بہت اچھا، بخوشی، بدل و جان، بڑی خوشی سے

آنکھوں سے دیکھنا

خود مشاہدہ کرنا، دیکھ کر سمجھنا، ذاتی مشاہدے سے تصدیق کرنا

آنکھوں سے چَلْنا

بڑے شوق یا عقیدت مندی سے راستہ طے کرنا

آنکھوں سے اَنْدھے نام نَین سُکْھ

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی ایسی بات کا دعویٰ کرے جس سے اسے کوئی مناسبت نہ ہو

آنکھوں سے ڈرنا

دوسرے کی آنکھوں کی طرف دیکھ کر خوف کھانا

آنکھوں سے گرنا

بے اعتبار ہونا، نظروں سے گرنا

آنکھوں سے پاؤُں

(کوسنا یا عورتوں کی قسم) آنکھیں پھوٹیں

آنکھوں سے چھپنا

نظر نہ آنا، مر جانا

آنکھوں سے اٹھانا

تعظیم سے اٹھانا، شوق سے اٹھانا

آنکھوں سے لَگانا

بہت عزیز رکھنا، عزت احترام یا عقیدت سے چومنا یا چڑھانا

آنکھوں سے دکھانا

سامنے نظر آنا، ثابت ہو جانا

آنکھوں سے اُتَرنا

نظروں میں سبک ہونا، حقیر ہو جانا، ناچیز ٹھہرنا

آنکھوں سے اُتارْنا

نظروں میں سبک کرنا، حقیر کر دینا، ناچیز ٹھہرانا

آنکھوں سے عَزِیز

دل و جان سے پیارا، بہت محبوب

آنکھوں سے گرانا

بے اعتبار کرنا، نظروں سے گرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سے کے معانیدیکھیے

آنکھوں سے

aa.nkho.n se•आँखों से

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بسر و چشم، بہت اچھا، بخوشی، بدل و جان، بڑی خوشی سے
  • تعظیم سے، عزت و احترام کے ساتھ
  • اشاروں سے

شعر

Urdu meaning of aa.nkho.n se

  • Roman
  • Urdu

  • basar-o-chasham, bahut achchhaa, bakhushii, badal-o-jaan,ba.Dii Khushii se
  • taaziim se,izzat-o-ehtiraam ke saath
  • ishaaro.n se

आँखों से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सर आँखों पर, बहुत अच्छा, प्रसन्नता, हृदय से, बड़ी प्रसन्नता से
  • सम्मान से, आदर एवं सम्मान के साथ
  • संकेतों से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone