تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدْرا" کے متعقلہ نتائج

اَنْدْرا

بانْک کا ایک دانو جو بیٹھ کر چھریوں کے مقابلے کے وقت کیا جاتا ہے (جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لے تو پھرتی ) سے اس کے ہاتھ پر ٹانگ مار کر کلائی چھڑا لینے کے فعل کو اندرا کہا جاتا ہے)

اِنْدْرا

خواس خمسہ ، ظاہرہ و باطنی میں سے ہر ایک حس۔

اِنْدِرَاع

सामने आना, घटना को उपस्थित होना।

اَندرا کَرنا

(قصابی) بکرے کو ذبح کرنے کے بعد کھال وغیرہ اتارنے کے لیے الٹا لٹکانا۔

اِنْدِراج

فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل، فہرست بنانا، تحریر کرنا یا کیا جانا، تحریر

اِنْدْران

رک : اندراین۔

اِنْدِراس

مٹ جانے کی صورت حال، نیست و نابود ہونا (بیشتر کہنگی اور قدامت کے باعث)

اِنْدِراجی

اندراج سے منسوب یا متعلق۔

اِنْدْرانی

ایک دوا یا پودے کا نام۔

اِندِراج کَرنا

record or enter in a register, etc.

اِنْدْرایَن

زرد پتوں کی خود رو تربوز کی طرح کی ایک بیل‏، جو برسات میں اگتی اور اکثر بیس ہاتھ تک بڑھ جاتی ہے، پھول اور اس کا نارنگی جیسا پھل سب تلخ اور زہریلے ہوتے ہیں

اِنْدَرَاسَن

اندر دیوتا کے بیٹھنے کا تخت یا شاہی محل، وہ جگہ جہاں عیش و آرام کی ہر چیز مہیا ہو

اِنْدرائِن

ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت مگر سخت کڑوا ہوتا ہے

اِنْدْراوَن

رک : اندراین۔

اِنْدِراجات

لکھے ہوئے، مندرجہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدْرا کے معانیدیکھیے

اَنْدْرا

andraa•अन्द्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَنْدْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانْک کا ایک دانو جو بیٹھ کر چھریوں کے مقابلے کے وقت کیا جاتا ہے (جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لے تو پھرتی ) سے اس کے ہاتھ پر ٹانگ مار کر کلائی چھڑا لینے کے فعل کو اندرا کہا جاتا ہے)

Urdu meaning of andraa

  • Roman
  • Urdu

  • baan॒ka ka ek daanv jo baiTh kar chhuriyo.n ke muqaable ke vaqt kiya jaataa hai (jab hariif ek duusre ka chhurii ka haath paka.D le to phurtii ) se is ke haath par Taang maar kar kalaa.ii chhu.Daa lene ke pheal ko indiraa kahaa jaataa hai

अन्द्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छुरे का एक दाँव जो बैठकर छुरियों के मुक़ाबले के वक़्त किया जाता है (जब दुश्मन एक दूसरे का छुरी का हाथ पकड़ ले तो फुर्ती ])से उसके हाथ पर टाँग मारकर कलाई छुड़ा लेने के कारनामे को अभ्यंतर कहा जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone